DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Notice of CPO Syed Shahzad Nadeem Bukhari on the murder of 02 persons in Chahan area of Chontra.

چونترہ کے علاقہ چہان میں 02افراد کے قتل کے واقعہ پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,11،اگست,2022)—چونترہ کے علاقہ چہان میں 02افراد کے قتل کے واقعہ پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس،ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ،ایس ڈی پی او صدر اور ایس ایچ او نفری کے ہمراہ فوری موقع پر موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق چونترہ کے علاقہ چہان میں 02افراد کے قتل کے واقعہ پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ،ایس ڈی پی او صدر اور ایس ایچ او نفری کے ہمراہ فوری موقع پر موجود ہیں،ابتدائی تحقیقات کے مطابق زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی جس سے نصیر اور رضوان جاں بحق ہو گئے،موقعہ سے شواہد اکھٹے کیے گئے ہیں، نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھجوایا جا رہا ہے،ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ کا کہنا تھاکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے کر ریڈز کیے جا رہے ہیں،واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 11, August 2022)- CPO Syed Shahzad Nadeem Bukhari’s notice on the incident of murder of 02 people in Chahan area of ​​Chontra, , SP Saddar Ahmad Zanir Cheema, SDPO President and SHO Nifri are present at the immediate area. A report of the incident was sought, According to the initial investigation, there was a firing over the land dispute in which Naseer and Rizwan were killed, the evidence has been collected from the spot, and the bodies are being sent to the hospital for post-mortem.

Show More

Related Articles

Back to top button