DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com
London; Kashif Rabbani of Choa Khalsa was head of security at Birmingham commonwealth games
لندن؛ چوا خالصہ کے کاشف ربانی برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں سیکیورٹی کے سربراہ تھے۔

لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،محمد نصیر راجہ،11،اگست,2022)— کاشف ربابی اپنے بھائی حافظ عاطف ربانی کے ساتھ برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے دوران سیکیورٹی کے سربراہ تھے۔ کاشف ربانی اور عاطف ربانی کلر سیداں میں چوآ خالصہ کے گاؤں موڑہ ہیراں کے غلام ربانی کے بیٹے ہیں۔ کاشف جو برطانیہ کے ساتھ ساتھ لاہور میں ایک بڑی سیکیورٹی فرم چلاتے ہیں۔




