مندرہ ,گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،06،اگست,2022)—موبائل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان کو پولیس تھانہ مندرہ نے گرفتار کیا،دوران حراست ملزمان کا ڈکیتی 25 سے زائد موبائل سنچنگ سمیت متعدد وارداتوں کا اعتراف،ملزمان گوجرانوالہ کے رہائشی سگے بھائی ہیں،اور عرصہ دراز سے گوجرخان میں مقیم تھے، ملزمان رحمان یوسف عمر 26 سالاور عرفان یوسف عمر 21 سال سکنائے گجرانوالہ جو کافی عرصہ سے گوجرخان وارڈ نمبر 16 میں مقیم تھے اور پھیری لگاکر برتن بیچنے کا کام کرتے تھے۔ ملزمان کے قبضہ سے 25 موبائل برآمد ہوئے ۔
Mandra, Gujar Khan ; (Pothwar.com, 06, August 2022)- The suspects involved in several incidents of mobile snatching were arrested by police station Mandra. Residents of Gujranwala are siblings, Rehman Yusuf age 26 and Irfan Yusuf age 21 are residents of Gujranwala, who have been living in Ward No. 16 for a long time and used to sell pots and pans. 25 mobile phones were recovered from the possession of the accused.
دوسرا اسسٹنٹ کمشنر بھی سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھ گیا
The second assistant commissioner also faced political revenge and is transfered
گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،06،اگست,2022)— اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان غلام عباس ہرل کا گوجر خان سے تبادلہ کر دیا گیا۔انکی جگہ گجرات سے خضر حیات کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے گئے
بھائی خان کے قریب جی ٹی روڈ پر دو کاروں کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی
A collision between two cars on GT Road near Bhai Khan left one person dead and two seriously injured
بھائی خان, گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،06،اگست,2022)— بھائی خان کے قریب جی ٹی روڈ پر دو کاروں کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی۔ پولیس اور ریسکیو ٹیم نے حادثہ کے شکار افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا مظہر اقبال ولد میاں خان بعمر 43 سال سکنہ دیکڑ تحصیل کھاریاں جانبحق محمد ارشد ولد فضل حسین بعمر 52 سال شبیر ولد بشیر احمد سکناۓ دیکڑ تحصیل کھاریاں شدید زخمی