DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Application for approval from District Council Rawalpindi was submitted for implementation, New Metro City Gujar Khan

ضلع کونسل راولپنڈی سے منظوری کیلئے درخواست عمل درآمد کیلئے جمع تھی, نیو میٹرو سٹی گوجرخان

گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،25جولائی,2022)— نیو میٹرو سٹی گوجرخان ملکی قوانین کا احترام کرتی ہے اور اپنے معاملات کو قوانین کے مطابق سرانجام دینے کو اپنا نصب العین سمجھتی ہے نیو میٹرو سٹی گوجرخان کے حوالہ سے متعدد محکمہ جات سے این او سی حاصل کئے گئے ہیں جبکہ ضلع کونسل راولپنڈی سے منظوری کیلئے درخواست عمل درآمد کیلئے جمع تھی مگر 6 جولائی سے این اوسی کے اختیارات راولپنڈی ڈویلپمنت اتھارٹی کو تفویض کردیئے گئے اور ان تک باضابطہ احکامات 16 جولائی کو پہنچے جس کے بعد انتظامیہ نیو میٹرو سٹی گوجرخان نے قوانین کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے فوری طور پر انتظامیہ راولپنڈی ڈویلپمنت اتھارٹی سے رابطہ کرتے ہوئے این او سی کیلئے استدعا کی اور اس مد میں تمام واجبات قاعدہ قانون کے عین مطابق ادا کردیئے ہیں اور اپنا کیس باضابطہ طور پر داخل کردیا ہے ان خیالات کا اظہار نیو میٹرو سٹی گوجرخان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر لینڈ مقرب عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

Gujar Khan ;(Pothwar.com, 25th July, 2022)- New Metro City Gujar Khan respects the laws of the country and considers it as its motto to conduct its affairs in accordance with the laws. The NOC has been obtained while the application for approval from District Council Rawalpindi was submitted for implementation, but from July 6, the powers of NOC were assigned to Rawalpindi Development Authority and formal orders reached them on July 16, after which the administration of New Metro City Gujar Khan, fully complying with the rules, immediately contacted the Rawalpindi Development Authority and requested for NOC and in this regard, This was expressed by the executive director of New Metro City Gujar khan, Land Makrab Abbasi while talking to the media in Gujar Khan.

Show More

Related Articles

Back to top button