گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،24جولائی,2022)—گوجرخان میٹرو سٹی کے نام سے لوگوں کو غیر قانونی طور پر بغیر این او سی کے پلاٹ کی فروخت کرنے پر میٹرو سٹی گوجرخان کے ملک بلال بشیرچیف ایگزیکٹو٫محمد شرجیل مارکیٹنگ منیجر عمر شہزاد ڈویلپمنٹ ہیڈ زرغون مسعود کنٹری ہیڈ کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا۔راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے باربار نوٹس کے باوجود موقع پر نہ تو ترقیاتی کام بند کیا اور نہ ہی سوسائٹی کی غیر قانونی فائلوں کی فروخت کوروکا جس سے عوام سے اربوں روپے بٹور لئے جس پر راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مدعیت میں تھانہ گوجرخان میں مقدمہ نمبر 776/22درج کر دیا گیا۔
Gujar Khan ; (Pothwar.com, 24 July, 2022)- Malik Bilal Bashir Chief Executive of Metro City Gujarkhan, Mohammad Sharjeel Marketing Manager Umar Shehzad, Development Head Zarghoon Masood for illegally selling plots to people in the name of Gujarkhan Metro City without NOC.
Despite repeated notices from the Rawalpindi Development Authority, it neither stopped the development work nor stopped the sale of the illegal files of the society, from which billions of rupees were collected from the public fraudently.