مٹور(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20جولائی 2022) محکمہ واپڈا سب ڈویژن کے نااہل عملے کی غفلت و لاپروائی نااہل عملے کی وجہ سے آج ایک ہفتے سے کہوٹہ مندر والی گلی میں کپڑے کی مارکیٹ کی بجلی بحال نہ ہو سکی گذشتہ ہفتے شارٹ سر کٹ کی وجہ سے کپڑے کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی تھی جس کی وجہ سے جہاں دوکانداروں کا ناقابل تلافی مالی نقصان ہوا ہے وہاں پر ارد گرد کی دوکانوں کی بجلی بھی خراب ہو گئی تھی شدید گرمی کی وجہ سے تمام دوکاندار شدید پر شانی کے عالم میں ہیں محکمہ واپڈا سب ڈویژن کے آفس کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں مگر ان کے کان تک جوں نہیں رینگتی مارکیٹ کے تاجروں ملک عامر،ظہیر بٹ، فاروق، حسنین،شیخ ذکاء،جبار بٹ، قاضی احسن نے محکمہ واپڈا کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے پر فی الفور از خود نوٹس لیں محکمہ واپڈا سب ڈویژن کے عملے کو بجلی بحال کر نے کے فی الفور احکامات صادر فرماہیں۔
Mator, Kahuta ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 20 July 2022) Fire breaks out at market in Mandar wali gali due to short circuit and burnt shop. Due to the negligence of the incompetent staff of the WAPDA sub-division department, the electricity of the cloth market could not be restored in Kahuta Mandar street for a week due to the incompetent staff. Because of which, where the shopkeepers have suffered irreparable financial loss, the electricity of the surrounding shops was also damaged. Market traders Malik Aamir, Zaheer Butt, Farooq, Hasnain, Sheikh Zaka, Jabar Butt, Qazi Ahsan have demanded the top officials of the WAPDA department to take immediate action on this issue. Take notice and immediately issue orders to the staff of WAPDA sub-division to restore electricity.
دوبارہ گنتی کا معاملہ ریٹرننگ آفیسر رائے سلطان بھٹی ری کاونٹنگ کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہ کرسکے
Returning Officer Rai Sultan Bhatti could not take any decision on the request for recounting
مٹور(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20جولائی 2022) حلقہ PP7 دوبارہ گنتی کی درخواست کا معاملہ سر درد بن گیا صبح ساڑھے 11 بجے سے لیکر رات 7 بجے تک فیصلہ نہ ہو سکا راولپنڈی حلقہ PP7 ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے فیصلہ تاخیر کا شکار ساڑھے 6 بجے فیصلہ سنایا جانا تھ مگر رات کا وقت دیکر ٹال مٹول سے کام لیا گیا کرنل شبیر اعوان کے وکیل شوکت راوف صدیقی اورراجہ صغیر احمد کے وکیل بیرسٹر تیمور اسلم نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف امور پر گفتگو اور سوالات کے جواب دیے پی ٹی آئی کے امیدوار کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر RO نے ثبوت طلب کیے دونوں فریقین کی لیگل ٹیم کی بحث سنی گئی کرنل شبیر اعوان نے حلقہ PP7 راولپنڈی پی ٹی آئی کے امیدوار کرنل شبیر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ آفیسر کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے ہم نے کہا کہ سب میں نہ بھی ہو اخری پولنگ اسٹیشن میں ریکاونٹنگ کروا لیں مگر RO انکاری ہے دھاندلی سے الیکشن جیتا گیا RTS کا اچانک بلاک ہوجانا اور رزلٹ میں ردوبدل اسکا واضع ثبوت یے قانونی ٹیم اور سنئیرز سے مشاورت کے بعد احلا لمحہ عمل طے کریں گے جبکہ راجہ صغیر احمد نے کہا کہ بیشک الیکشن دوبارہ کروا لیں میں جیت چکا ہوں پی ٹی آئی اپنی ہار تسلیم کریں انھوں نے کہا کہ ریکاونٹنگ کرنی ہی ہے تو سب کی ہوگی اور سپریم کورٹ میں ہو گی جبکہ بات کی جائے تو صبح 11 بجے سے امیدواران اپنی لیگل ٹیمز کے ہمراہ آر او آفس موجود رہے اسکے علاوہ ورکرز کارکنان کی کثیر تعداد آفس کے باہر موجود تھی پولیس تھانہ کہوٹہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے لیکن اگر بات کی جائے تو ریٹرنگ آفیسر کی جانب سے فیصلے پر تاخیر RO فون پر لگے رہے میڈیا امیدواران کارکنان ورکرز ذلیل و خوار کیا ریٹرننگ آفیسر خود مختار ہیں یا کسی اور جانب سے فیصلہ آنے کا انتظار کر رہے ہیں میڈیا کے لیگل ٹیم سے سوالات۔ آر او کہتے ہیں کہ فیصلہ رات کو امیدواران کو کال کر کے بتا دیا جائے گا وکلاء کہوٹہ پی پی 7 ضمنی انتخابات میں دوبارہ گنتی کا معاملہ ریٹرننگ آفیسر رائے سلطان بھٹی ری کاونٹنگ کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہ کرسکے دونوں امیدواروں کو گھر جانے کی اجازت دے دی امیدوار گھر چلے جائیں، فون پر فیصلہ بتایا جائے گا، آر او کی امیدواروں کے وکلاء کو ہدایت اس موقع پر امیدوران کرنل شبیر اعوان،راجہ صغیر احمد، چیئرمین راجہ ندیم احمد،راجہ علی اصغر،راجہ عمران ستار جنجوعہ، ملک شاہ زیب اعوان، عدیل افضل اور دیگر کارکنان بھی ہمراہ موجود تھے۔
تعزیت
مٹور(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20جولائی 2022) چیئرمین راجہ عامر مظہر سے ان کے والد محترم راجہ مظہر حسین کی وفات پراظہار تعزیت۔گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سنیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر اور سابق ضلعی نائب ناظم افضل کھوکھر نے معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ سے ان کے والد محترم راجہ مظہر حسین کی وفات پرنے ان کی رہائش گاہ آ کر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔