برمنگھم ۔یوکے ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،محمد نصیر راجہ,1۹جولائی,2022)—محمد عرفان ولد محمد رمضان سکنہ گوجر خان کو برمنگھم میں اپنی بیوی کے قتل کا اعتراف کرنے پر عمر قید کی سزا سنادی گئی۔41 سالہ مرینا شعبان کو برمنگھم کے بورڈسلے گرین میں واقع نارتھ ہولمے پر اپارٹمنٹ بلاک کے داخلی دروازے پر متعدد وار کے زخم آئے۔ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے کہا کہ اس کے سابق ساتھی محمد عرفان نے حملہ کرنے سے پہلے اس کا پیچھا کیا تھا۔ برمنگھم کراؤن کورٹ میں انہیں کم از کم 22 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
Birmingham; Mohammed Arfan son of Mohammad Ramzan of Gujar Khan has been jailed for life after admitting the murder of his estranged wife in Birmingham.
Marena Shaban, 41, suffered multiple stab wounds at the entrance to the apartment block where she lived on North Holme, in Bordesley Green, Birmingham.
West Midlands Police said her ex-partner Mohammed Arfan had stalked her prior to carrying out the fatal attack. At Birmingham Crown Court on Friday he was ordered to serve at least 22 years.
قاضی افتخار احمد طویل علالت کے بعد برطانیہ میں انتقال کرگئے
Qazi Iftikhar Ahmed of Islam Purra Jabber passed away in Birmingham
برمنگھم(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی،19جولائی,2022)—اسلام پورہ جبر کی ڈھوک پیم سے تعلق رکھنے والے قاضی افتخار احمد طویل علالت کے بعد برطانیہ میں انتقال کرگئے نماز جنازہ برمنگھم میں ادا کی گئی۔