کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،17جولائی2022)—سی پی او راولپنڈی نے سیکٹر و سب سیکٹر انچارجز، پولنگ اسٹیشن انچارجز اور تعینات نفری کو چیک کیا اور افسران اور اہلکاروں کو موثر انداز میں مستعدی کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کے متعلق ہدایات دیں۔ سی پی او کے خصوصی احکامات پر تمام پولنگ سٹیشنز پر تعینات افسران و اہلکاروں کو الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر متعلقہ انچارجز کی طرف سے تفصیلی بریفنگ۔ اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور لاؤڈ سپیکر کے استعمال اور ضابطہ اخلاق کی کسی بھی خلاف ورزی پر فوری قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کا قیام اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے ہر ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری
Kahuta: (Pothwar.com, 17 July 2022)—CPO Rawalpindi inspected Polling Station In-charges and the posted personnel and instructed the officers and personnel to perform their duties efficiently and diligently. . Detailed briefing by the concerned in-charges on the code of conduct issued by the Election Commission to the officers and personnel posted at all the polling stations on the special orders of the CPO. Immediate legal action will be taken against display of weapons, aerial firing, use of fireworks and loudspeakers and any violation of the code of conduct. Security of life and property of citizens and establishment of law and order is the first responsibility for which all possible resources are being used, said CPO Syed Shehzad Nadeem Bukhari.