DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; A Youngster is swept away at Habib Kaniyal nalah near Bewal

گوجرخان حبیب کنیال نالہ کانسی میں نوجوان ڈوب گیا

بیول ,گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,راجہ طارق ایوب،14جولائی,2022)—گوجرخان حبیب کنیال نالہ کانسی میں نوجوان ڈوب گیا۔ساون کی پہلی بارش آج تقریبآٓ پورے پوٹھوار کے علاقہ میں بہت زیادہ اور انتہائی شدت سے برسی جس سے مقامی ندی نالوں بہت زیادہ طغیانی آئی۔اسی طرح گوجرخان کے قریب بہنے والاحبیب کنیال نالہ کانسی میں بھی بہت زیادہ پانی آیا اس جس میں ایک بائیس سالہ جوان عزیز ولد جان ولی اس گہرے پانی میں ڈوب گیا جس کی تلاش کے لئے ملالہ کے مقام پر نالہ کانسی میں اس نوجوان کی تلاش جاری ہے جبکہ ریسکیو ون ون کو بھی اطلاع دینے پر اس کا عملہ پہنچ آیا جو کہ تلاش میں مصروف عمل ہے۔

Bewal, Gujar Khan (Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, July 14, 2022) A Youngster is swept away at Habib Kaniyal nalah near Bewal, he has been named as Aziz, 22. There was a lot of flooding in the rivers and streams due to heavy first rainfall. Similarly, there was a lot of water in the Habib Kanyial nalah near Gujar Khan. The search for the young man is underway, while Rescue services were also informed and his staff arrived who is engaged in the search.

Show More

Related Articles

Back to top button