DailyNewsHeadlinePothwar.com

Chakswari, AJK; Al-Razzaq project launched by Sawab Foundation Plaque

ثواب فاؤنڈیشن پلا ک کی نئے پراجیکٹ الرزاق خود کفالت کی تقریب

چکسواری;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،،05جولائی,2022)—ممبرقانو ن ساز اسمبلی آزادکشمیر چودھری قاسم مجید مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے کہاہے کہ ثوا ب فاؤنڈیشن پلاک کے انجینئر صدر حسنین ادریس اوران کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہیں انجینئر حسنین ادریس کے والدصاحب والدہ صاحبہ سب سے زیادہ مبار کبادکے مستحق ہیں اوران کاپورا خاندان مبارک بادکامستحق ہے اہلیان پلاک مبار ک باد کے مستحق ہیں پلا ک بشارت شہید کی بستی ہے انجینئر حسنین ادریس بھی پلاک کاسپوت ہے جس کی سماجی رفاعی فلاحی خدمات گراں قدر ہیں الرزاق خود کفالت پراجیکٹ کاآغاز خوش آئندہے جن بارہ افراد کوروزگارفراہم کیاگیاہے یہ لوگ محنت کریں گے چاہے کسی کورکشا لے کردینے کی صورت میں ہو دکان کھولنے دینے کی صورت میں ہومال مویشی لے کردینے کی صورت میں ہو یاسلائی مشین لے کردینے کی شکل میں ہو یہ بار ہ افراد اپنے کاروبار میں محنت کریں تو دکا ن ایک دوبندوں کوروزگا ر فراہم کرے گا دوبندوں کاروزگا ر ملے گا جومال مویشی رکھے گاوہ بھی دوبندو ں کوملازمت دے گا اسی طرح جس خاتون کے پاس سلائی مشین والی ہے یا رکشے والا یہ کاروبار بھی آگے بڑھے گاشرط یہ ہے کہ یہ سارے محنت کریں خود بھی کاروبار کریں اوردوسروں کوبھی روزگا رفراہم کریں ثواب فاؤنڈیشن نے اپناکام کردیاہے میں اسمبلی ممبرہوں صبح وشام میر ے ذہن میں ایک ہی بات ہے نوکریاں میں کروں کیاایک پوسٹ آتی ہے بندے میرے پاس سو ہیں کس کولگاوں ایک کولگاو ں توجورہ جاتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ سفارش پربھرتی ہوا پیسے لے کربھرتی کیاگیاہے جوبھرتی نہیں ہوتے ناراض ہوجاتے ہیں سرکاری نوکری مشکل ہے انہو ں نے ان خیالات کااظہار ثواب فاؤنڈیشن پلا ک کی نئے پراجیکٹ الرزاق خود کفالت کی تقریب رونمائی سے بحیثیت مہمان خصوصی کرتے ہوئے کیاہے۔

Chakswari: (Pothwar.com, July 05, 2022) * Member Legislative Assembly Azad Kashmir Chaudhry Qasim Majeed Central Deputy Secretary-General Pakistan Peoples Party Azad Kashmir has said that Engineer Hasnain Idrees of Sawab Foundation Plaque and his entire team deserve congratulations. The parents of Hasnain Idrees deserve the most congratulations and their entire family deserves congratulations. The people of Plaque deserve the most congratulations. The launch of the Al-Razzaq Self-Sufficiency Project. The 12 people who have been provided employment will work hard, whether it is in the form of taking a rickshaw, in the case of opening a shop, in the case of taking cattle, or in the form of taking a sewing machine. If these people work hard in their business, the shop will provide employment.

Show More

Related Articles

Back to top button