گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,29جون2022)—گوجر خان؛ گاؤں چہاری میں لیڈی پولیو ہیلتھ ورکر پر حملہ کیا گیا۔ پولیس کو بلایا گیا اور لیڈی ہیلتھ ورکر کو ہسپتال لے جایا گیا۔ پولیس کے مطابق ہیلتھ ورکر پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ گھر کے دروازے پر نشان لگا رہی تھی۔پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا .
Gujar Khan; A Lady Polio health worker was attacked in village Chiharey. The police was called in and the lady health worker was taken to the hospital. According to the police the health worker was attacked after she was marking the door of the house.