نیوجرسی, امریکا (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,26جون2022)—پاکستان نژاد جج زاہد قریشی کے عہدہ سنبھالنے سے امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ نیوجرسی ڈسٹرکٹ کورٹ جج کا عہدہ سنبھالنے والے زاہد قریشی پہلے امریکی مسلم ہیں جو اس عہدے پر فائز ہوئے ہیں، وہ پہلے ایشیائی امریکی بھی ہیں جو ریاست کے فیڈرل بینچ کا حصہ بنے۔صدربائیڈن نے پچھلے برس اپریل میں زاہد قریشی کو جج نامزد کردیا تھا اورجون میں سینیٹ نے 16 کے مقابلے میں 81 ووٹوں سے ان کے نام کی توثیق کردی تھی۔نیوجرسی میں ڈسٹرکٹ جج کا منصب سنبھالنے سے پہلے زاہد قریشی اسی ریاست میں اسسٹنٹ اٹارنی تھے، پرائیوٹ پریکٹس کے بعد زاہد قریشی نے نیوجرسی ہی کے سوپیریئرکورٹ سے وابستہ جج ایڈوین اسٹرن کے لا کلرک کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں اور پھر نیوجرسی ہی میں اسسٹنٹ اٹارنی کامنصب سنبھالا تھا۔جان جے کالج آف کرمنل جسٹس سے فارغ التحصیل زاہد قریشی نے رٹگرز لااسکول سے جے ڈی یعنی جیورس ڈاکٹرکی ڈگری حاصل کی تھی، وہ ایک عرصہ تک امریکی فوج میں ملٹری پراسیکیوٹر کیعہدے پربھی فائزرہے ہیں
USA; Zahid N. Quraishi, a federal magistrate judge and the son of Pakistani immigrants, was confirmed by the U.S. Senate for a federal judgeship in New Jersey on Thursday, becoming the first Muslim Federal District Court judge in the nation’s history.
Judge Quraishi acknowledged his history-making status after President Biden announced his intention to nominate him in March. “Candidly,” the judge said, “I would prefer to be the hundredth, if not the thousandth.” He added, “I understand what it means to the community.”
Judge Quraishi, who was born in New York City and raised in Fanwood, N.J., graduated from Rutgers Law School in 2000. After clerking for a judge, he went to work at LeBoeuf, Lamb, Greene & MacRae LLP, which he later described in a podcast as a move to, in part, please his parents, who had immigrated to the United States from Pakistan.