لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,24جون2022)—پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن کو 23 جون کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔لندن پولیس کے مطابق اپریل میں مشرقی لندن کے علاقے لیئٹن میں عامر خان کو لوٹنے کے واقعے میں 25 سالہ احمد بانا، 24 سالہ نور الامین اور 20 سالہ دانتے کیمبل پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔پولیس نے بتایا کہ تینوں ملزمان کا تعلق شمالی لندن سے ہے اور ان پر ڈکیتی کی فرد جرم عائد کی جائے گی۔ڈاکوؤں نے باکسر عامر خان کو لوٹ لیا، 2 کروڑ کی گھڑی سے محروم,احمد بانا اور دانتے کیمبل پر نقلی گن رکھنے کی فرد جرم بھی عائد کی جائے گی۔35 سالہ سابق باکسر 18 اپریل کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ لیئٹن کے علاقے میں موجود تھے جب انہیں چند افراد نے گن سے دھمکا کر 70 ہزار پاؤنڈ کی گھڑی چھین لی تھی۔
London; Police have named the trio accused of gunpoint robbery of Amir Khan. Met Police have confirmed that Ahmed Bana, 25, Nurul Amin, 24, and Dante Campbell, 20, have been charged over the gunpoint robbery of former boxing world champion Amir Khan in east London in April. The trio were arrested on Wednesday morning on suspicion of robbery. Bana was also arrested on suspicion of possession of a firearm with intent to cause fear of violence and Campbell was also arrested for that offence and possession of ammunition. Amir Khan and his wife Faryal Khan were threatened at gunpoint in Leyton, east London on April 18 at 9:15pm and had his £70,000 watch stolen in the ordeal. All three are in custody.