DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Sui Gas Company action Against Generator Users On Sui Gas Connection in Bewal

بیول میں سوئی گیس کمپنی کے ملازمین کا چیکنگ دورہ،سوئی گیس کنکشن پر جینریٹر استعمال کرنے والوں کے خلاف ایکشن

بیول,گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،راجہ طارق ایوب ,17جون2022)—بیول میں سوئی گیس کمپنی کے ملازمین کا چیکنگ دورہ،سوئی گیس کنکشن پر جینریٹر استعمال کرنے والوں کے خلاف ایکشن۔گزشتہ دن بیول میں گیس ملازمین نے گھر گھر جا کر آلات کی مدد سے گیس کے استعمال کا چیک کیا اور ایسے گھروں میں جہاں پر گیس جینریٹر سوئی گیس کنکشن پر چلائے جا رہے ہیں ان کے خلاف ایکشن لیا گیا۔کیونکہ سوئی گیس کنکشن پر جینیریٹر چلانا غیر قانونی ہے اس لئے یہ کاروائی کی گئی۔اس سے قبل قاضیاں،نڑالی گاوں میں بھی اس طرح کا ایکشن محکمہ نے کیا اور گیس جینریٹر چلانے والوں کے میٹرز کاٹ دئے اور بھاری جرمانے بھی کئے۔

Bewal, Gujar Khan (Representative Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, 17 June 2022) * Checking visit of Sui Gas Company employees in Bewal, action against those who use generators on Sui gas connection. Gas employees went door to door in Bewal yesterday The use of gas was checked with the help of appliances and action was taken against the houses where gas generators are being run on Sui gas connection. Since it is illegal to run the generator on Sui gas connection, this action was taken. Earlier, the department took similar action in Qazian, Narali village and cut off the meters of gas generator operators and also imposed heavy fines.

بیول اور اس کے گردو نواح میں بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ جاری

Cruel load shedding continues in Bewal and its environs

بیول,گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،راجہ طارق ایوب ,17جون2022)—بیول اور اس کے گردو نواح میں بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ جاری،ہر ماہ بجلی کی قیمت میں اضافہ بھی ہو رھا ھے لیکن اس سخت گرمی میں جب کہ پارہ انتہائی زیادہ ہے اور گرمی برداشت سے باہر ہے لیکن بجلی ہر گھنٹے بعد غائب ہو جاتی ہے۔بجلی کی اس ظالمانہ لوڈ شیڈنگ سے بچے ،بوڑھے،جوان سبھی عاجز آچکے ہیں اور مریض بہت پریشان ہیں۔ٹیمپریچر 45 سے بھی زیادہ،گرم لو ہر طرف چل رہی ھے لیکن واپڈا والے لوڈ شیڈنگ کا کھیل کھیلتے رہتے ہیں۔نمازوں کے اوقات کا بھی کوئی لحاظ نہیں رکھا جاتا ہے ہر نماز کے وقت بجلی غائب ،سخت گرمی میں نمازی اف اف کرتے نماز ادا کرتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button