DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Mirza Aqiq-ur-Rehman and Mirza Nazir Ahmed, journalists of Kallar Syedan, were acquitted in a murder case in a Gujar Khan court

گوجرخان کی عدالت میں قتل کے ایک مقدمہ میں کلر سیداں کے صحافی مرزا عقیق الرحمان اور مرزا نذیر احمد کو قتل کے ایک مقدمے میں بے گناہ قرار دے کر مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم جاری

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,05جون2022)—ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرخان سعادت حسین ملک کی عدالت میں قتل کے ایک مقدمہ میں کلر سیداں کے صحافی مرزا عقیق الرحمان اور مرزا نذیر احمد کو قتل کے ایک مقدمے میں بے گناہ قرار دے کر مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ملزمان کی طرف سے گوجرخان کے معروف قانون دان عامر شفیق قریشی ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی جہاں معزز عدالت نے وکیل صفائی کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ 7مئی کو گوجرخان بس اسٹینڈ کے قریب واقع خدمت مرکز کے باہر سعید مرزا نامی شخص کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا تھا جو تین دن بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے تھے۔

Gujar Khan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 05 June 2022) * Additional District and Sessions Judge Gujar Khan in a murder case in the court of Saadat Hussain Malik acquitted Mirza Aqiq-ur-Rehman and Mirza Nazir in a murder case. Ahmed Amir Shafiq Qureshi, a well-known lawyer of Gujar Khan, followed the case on behalf of the accused where the esteemed court agreed with the arguments of the defense counsel and declared the accused innocent. ۔ It may be recalled that on May 7, a man named Saeed Mirza was shot and injured outside the service center near Gujar Khan bus stand. He succumbed to his injuries three days later.

Show More

Related Articles

Back to top button