DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

USA; Dr. Dhanyal Altaf Janjua of Kahuta achieves a degree the the University of Pennsylvania

ڈاکٹر دھنیال الطاف جنجوعہ نے امریکہ لیکم یونیورسٹی پنسلوانیایو ایس اے سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی

امریکہ/مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ2جون2022)
تحصیل کہوٹہ کا اعزاز دکھالی راجگان سے تعلق رکھنے والے راجہ الطاف حسین کے صاحبزادے، سابق نائب ناظم یونین کونسل دکھالی راجہ نسیم ے بھتیجے اور راجہ فیصل آپٹیکل والے کے ماموں زاد بھائی ڈاکٹر دھنیال الطاف جنجوعہ نے امریکہ لیکم یونیورسٹی پنسلوانیایو ایس اے سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی عوام علاقہ سیاسی سماجی شخصیات معززین نے راجہ الطاف حسین اور انکے بیٹے کو مبارکباد دی اس موقع پر ڈاکٹر دھنیال الطاف جنجوعہ نے کہا کہ الحمد اللہ والدین دوست احباب عزیزو اقارب کی دعاؤں سے کامیابی حاصل کی انشااللہ انسانیت اورپاکستان کا نام روشن کرونگا۔

USA / Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua 2 June 2022) Dr. Dhanyal Altaf Janjua of Kahuta achieves a degree at the University of Pennsylvania, he is the son of Raja Altaf Hussain of Dakhali Rajgan. He is also former Deputy Nazim Union Council Dakhali Raja Naseem’s nephew and cousin of Raja Faisal Optical Wale, The people of the area congratulated Raja Altaf Hussain and his son on the occasion. On this occasion, said that Alhamdulillah, the success was achieved through the prayers of parents, friends and relatives.

صوبہ پوٹھوہار کا قیام وقت کی عین ضرورت ہے,مسلم لیگ ن یو اے ای کے سنیئر نائب صدر عبد المجید مغل

The establishment of Potohar Province is a matter of urgency.
Abdul Majeed Mughal, Senior Vice President, PML-N UAE

یو اے ای /مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ2جون2022)
مسلم لیگ ن یو اے ای کے سنیئر نائب صدر عبد المجید مغل سر پر ست اعلیٰ آل پاکستان مغل ویلفیئر سوسائٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیا صوبہ پوٹھوہار بنایا جائے صوبہ پوٹھوہار کا قیام وقت کی عین ضرورت ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے جہاں بھی صوبے بنانے کی ضرورت ہے وہاں نئے صوبے ضرور بنائے جانے چاہئیں کیونکہ نئے صوبے بننے سے مہنگائی کم ہوگی ملک ترقی کرے گاانہوں نے ملک میں کم از کم 8 سے 10 صوبے ہونے چاہے کیونکہ جتنے صوبے زیادہ ہونگے اتنے ہی مساہل میں کمی آئے گی ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت مسلم لیگ ن یو اے ای کے سنیئر نائب صدر عبد المجید مغل سر پر ست اعلیٰ آل پاکستان مغل ویلفیئر سوسائٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہوٹہ، مری، کوٹلی ستیاں، گوجر خان، چکوال، اٹک،ہزارہ اور دیگر علاقہ جات پر مشتمل جلداز جلد صوبہ پوٹھوہا ر بنایا جائے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات میسر ہوں۔

Show More

Related Articles

Back to top button