لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،28مئی2022)—
معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شجاع جنجوعہ آف ممیام راجگان نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت پی ڈی ایم نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا اوورسیز پاستانی ملکی معشیت کو مضبوط کرنے میں صف اول میں رہتے ہوئے اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن ترمیم بل منظور کر کے اوورسیز پاکستانیوں کو بنیادی حق ووٹ سے محروم کیا گیا جس کی ہر اوورسیز شدید مذمت کرتا ہے جبکہ اپنے اس عمل پر پردہ ڈالنے کے کیے آج وزیر قانون پریس کانفرنس میں اوورسیز پاکستانیوں کو بھلا پھسلا رہے تھے انکو بتانا چاہتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانی آپ سے بہتر قانون جانتے ہیں ہماری آنکھوں میں دھول نہ جھونکیں ہم جانتے ہیں کہ آپ نے PDM نے ملکر اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے جس کا خمیازہ آپکو بھگتنا ہوگا راجہ شجاع جنجوعہ نے مزید کہا کہ اوورسیز پاکستانی اس کا بدلہ ضرور لیں گے انھوں نے مطالبہ کیا کہ فل فور اس بل کو ختم کر کے ہمیں ہمارے بنیادی حق ووٹ سے محرومی کو دور کیا جائے وگرنہ شدید احتجاج کریں گے انھوں نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں سے مطالبہ کیا کہ آپ سب پارٹیوں بے شک مسلم لیگ ن ہو پی پی پی ی دیگر جس سے بھی وابستگی ہے اسکا بائیکاٹ کریں جنہوں نے آپکو اس حق سے محروم رکھاسابق وزیر عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کیا انکو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دیا انھوں نے اوورسیز پاکستانیوں کے دل جیتے ہیں انھوں نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے آواز بلند کی اور اقدامات کیے لیکن PDM نے اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق میں ڈاکہ ڈالا ہے
London (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 28 May 2022) —
Leading political and social figure Raja Shuja Janjua of Mamyam Rajgan said in his statement that the present government of PDM deprived Overseas Pakistanis of the right to vote.
Overseas Pakistanis have been deprived of their basic right to vote, which is strongly condemned by every Overseas. Overseas Pakistanis know the law better than you Don’t throw dust in our eyes We know that you PDM together have robbed the rights of Overseas Pakistanis which you will have to suffer the consequences Raja Shuja Janjua added that Overseas Pakistanis We will take revenge.
They demanded that they should remove this bill and not deprive us of our basic right to vote or else we will protest. Be it PPP or any other affiliation Boycott those who deprived you of this right. Former Minister Imran Khan expressed his love for Overseas Pakistanis. He gave them the right to vote. He has won the hearts of Overseas Pakistanis. He has always raised his voice for Overseas Pakistanis. But PDM has robbed the rights of overseas Pakistanis said Raja Shuja Janjua.