مانچسٹر ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،17،مئی،2022ء)— پاکستان نژاد کونسلر یاسمین ڈار 2022-2023کے لیے لیبر پارٹی کی جانب سے مانچسٹر سٹی کونسل کی بلامقابلہ ڈپٹی لارڈ مئیر منتخب ہوگئیں۔ کونسلر یاسمین ڈار 2023میں لارڈ مئیر مانچسٹر بن جائیں گی، کونسلر یاسمین ڈار پہلی مرتبہ2014میں کونسلر منتخب ہوئی تھیں۔ اس کے بعد دوسری مرتبہ 2016پھر مسلسل 3بار کونسلر منتحب ہوتی آرہی ہیں۔ ، کونسلر یاسمین ڈار معروف عالم دین اور سلسلہ نقشبندیہ کے پیشوا صوفی محمد اسلم کی بھتیجی ہیں، کونسلر یاسمین ڈار کے چھوٹے بھائی کو نسلر ماجد ڈار مانچسٹر سٹی کونسل میں کونسلر ہیں اور ان کے دوسرے بھائی شعبہ قانون سے وابستہ ہیں۔ کونسلر یاسمین ڈار کا تعلق ضلع جہلم اور بلال ٹاون سے ہے۔
Manchester (Pothwar.com, May 17, 2022) – Yasmeen Dar, a Pakistani-born councilor, has been elected unopposed deputy mayor of Manchester City Council by the Labor Party for 2022-2023.
Councilor Yasmin Dar will become Lord Mayor of Manchester in 2023. Councilor Yasmin Dar was first elected Councilor in 2014. This is the second time since 2016 that councilors have been elected for three consecutive terms.
Councilor Yasmeen Dar is the niece of renowned cleric and Sufi Muhammad Aslam, a leader of the Naqshbandiyya dynasty. Councilor Yasmeen Dar hails from Jhelum and Bilal Town.