بیول,گوجر خان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,راجہ طارق ایوب،06،مئی،2022ء)—بیول موضع منجوٹھہ رات کی تاریکی میں چوری کی بڑی واردات,نامعلوم چور لاکھوں کا سونا نقدی لے کر رفو چکر ہو گے.موضع منجوٹھہ کے رہاٸشی ٹھیکیدار تنویر کیگھر میں رات کو نامعلوم چور داخل ہوٸے اور تالے کاٹ کر 50 لاکھ سے زاٸدکا سونا,دو لاکھ سے زاٸد نقد رقم لے کر رفو چکر ہو گے. تنویر کے گھر میں اس کی بہن اور دیگر رشتہ داروں کا سونا رکھا ہواتھا جو کہ پچاس لاکھ سے زاٸد کی مالیت کا تھا اور دو لاکھ سے زاٸد کی رقم بھی جو کہ اس کمرے میں رکھی گئی تھی وہ نامعلوم چور اڑا لےگے.جبکہ اس کے ساتھ ہی امام مسجد کی رقم رکھی گئی تھی جس کو چودوں نیھاتھ تک نہ لگایااور اسے وہیں چھوڑ گٸے.گھر کے مام افرادساتھ والے کمرے میں سوٸے ہوٸے تھے جن کو اس کی بالکل خبر نہ ہوٸی اور صبح جب جاگے تو انہیں واردات کا علم ہوا.سونے کے زیورات کے خالی ڈبے صبح کھیتوں میں ملے
Bewal, Gujar Khan ( Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, May 06, 2022) Unidentified thieves broke into the residential Thekadar Tanveer at night and broke the locks and took more than 50 Lakh Rps worth of gold and more than Rs 200,000 in cash. Tanveer’s house contained gold belonging to his sister and other relatives which was worth more than 50 Lakh rupees and also the amount of more than two Lakh rupees which was kept in this room will be stolen by unknown thieves. At the same time, the money of the imam of the mosque was also taken. Empty boxes of gold jewelry were found in the fields in the morning.