DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Eid-ul-Fitr will be celebrated on May 2 in most of these countries, while Eid-ul-Fitr will be celebrated in Pakistan on May 3rd.

بین الاقوامی مرکزِفلکیات نے پیشین گوئی کی ہے کہ ان بیشتر ممالک میں عیدالفطر2 مئی کومنائی جائے گی، پاکستان میں مئی کو ان کے ہاں عیدالفطر منائی جائے گی۔

عید الفطر کی تعطیلات کی وجہ سے پوٹھوارکوم مئی 2اور 3 کو بند رہے گی۔ عید مبارک
Due to Eid ul fitr holidays, pothwar.com will be closed for May 2nd and May 3rd. Eid Mubarak to all our viewers

London; Eid-ul-Fitr will be celebrated on May 2nd in most of these countries including the UK and Europe, while Eid-ul-Fitr will be celebrated in Pakistan on May 3rd.

لندن ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،02،مئی،2022ء)— بین الاقوامی مرکزِفلکیات نے پیشین گوئی کی ہے کہ ان بیشتر ممالک میں عیدالفطر2 مئی کومنائی جائے گی جہاں یکم اپریل سے رمضان المبارک کا آغازہواتھا۔

سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق 30 اپریل کوشوال کا ہلال دیکھنا ناممکن ہوجائے گا کیونکہ چاند سورج سے پہلے غروب ہوجائے گا۔اس لیے 2 اپریل کورمضان المبارک کا آغاز کرنے والے ممالک یکم مئی کو اس ماہ مقدس کا اختتام کریں گے اور 2 مئی کو ان کے ہاں عیدالفطر منائی جائے گی۔

وہ ممالک،جہاں 3 اپریل کو ماہِ صیام کا آغازہوا تھا؛جیسے پاکستان، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی، بھارت، عمان، اردن اور مراکش وغیرہ میں یکم مئی کو شوال کے ہلال رؤیت ممکن ہوگی تاکہ یہ تعیّن کیاجاسکے کہ عیدالفطرکاپہلا دن کب ہے۔اس دن ان ممالک میں 29 واں روزہ ہوگا۔

تاہم عودہ نے کہا کہ یکم مئی کوآسٹریلیا اور آس پاس کے علاقوں میں نئے ہلال کی رؤیت بالکل بھی ممکن نہیں ہوگی۔انھوں نے مزید کہا کہ صرف وسط اور مغربی ایشیا، یورپ کے بیشتر علاقوں اور افریقا کے جنوب میں دوربین کے ذریعے نئے ہلال کی رؤیت ممکن ہوگی۔

ان کی رائے میں زیادہ ترممالک یکم مئی کوعیدِہلال دیکھنے کی کوشش کریں گے اور وہ 2 مئی کو عیدالفطر کا اعلان کرسکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ توقع ہے کہ بھارت، بنگلہ دیش اور پاکستان 3 مئی کو عید کے پہلے دن کے طور پر منائیں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button