روات ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،29،اپریل،2022ء)—روات کے علاقہ بحریہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر سی پی او عمر سعید ملک کا نوٹس,ایس پی صدر اور ایس پی سی آئی اے کو فوری طور پر موقعہ پر پہنچنے کی ہدایت، ایس پی صدر، ایس پی سی آئی اے پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے، ابتدائی اطلاع کی مطابق 03 افراد گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے، مقتول کی شناخت وزیر جبکہ زخمیوں کی شناخت حماد اور قیصر کے نام سے ہوئی۔جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کئے گئے ہیں، واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں،
Rawat ؛ (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, April 29, 2022) * Notice of CPO Omar Saeed Malik on the incident of killing one person and injuring two others in Bahria Town area of Rawat. SP Saddar and SP CIA were directed to reach the spot immediately. SP Saddar, SP CIA along with police personnel rushed to the spot. After fleeing, the victim was identified as Wazir while the injured were identified as Hammad and Qaiser. Rawat police are investigating the incident.