DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; British Pakistani mother Yasmeen Kausar from Leeds orders her lover the murder of her husband M Farooq

لیڈز سے تعلق رکھنے والی برطانوی نژادیاسمین کوثر نےراولپنڈی میں اپنے شوہر محمدفاروق کا قتل کروا دیا

لندن، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔۔ ایک برطانوی ماں یاسمین کوثر کو مبینہ طور پر اپنے نوجوان عاشق کو اپنے امیر شوہر کو قتل کرنے اور اس کی لاش کو جلتی ہوئی گاڑی میں پھینکنے کا حکم دینے کے بعد گرفتار کر کےراولپنڈی کی مورگاہ کی جیل میں رکھا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یاسمین کوثر نے ایسا اس لئے کاتا کہ وہ انگلینڈ میں اپنے نئے عاشق کے ساتھ نئی زندگی شروع کر سکے۔

65 سالہ یاسمین کوثر پر شبہ ہے کہ اس کے شوہر محمد فاروق، جو 65 سالہ تھے، کو ایک 30 سالہ گھر کے مزدورنے قتل کر دیا تھا جسے یامین کوثرنے شادی کر کے برطانیہ واپس لانے کا وعدہ کیا تھا۔

محترمہ کوثر کو پولیس نے اس ماہ کے شروع میں گرفتار کیا تھا اور ان پر مسٹر فاروق کو قتل کرنے کے لیے دو افراد کو شامل کرنے کا الزام لگایا گیا تھا –
پولیس کا خیال ہے کہ مقتول جن کا تعلق ہیڈنگلے، لیڈز سے ہے کو مورگاہ راولپنڈی میں فیملی کے گھر میں گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا۔

اس کے بعد اس کی لاش کو ایک کار میں ڈالا گیا اور تقریباً 27 میل دور کوڑے کے ڈھیر پر لے جایا گیا جہاں گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔ اس کا جھلسی ہوئی ڈیڈ باڈی پولیس کو یکم اپریل کو اسلام آباد کے قریب مورگاہ کے کوڑے دان سے ملی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس نے اپنے چھوٹے بھائی کی موت کی وجہ سے پاکستان کا سفر اختیار کیا تھا۔اور ان کے فورا بعد ہی ان کی اہلیہ یاسمین بھی پاکستان پہنچ گئی اور اسے قتل کے ارادے سے ایک جگہ ملنے کو بلوایا اور جہاں اسے دو آدمیوں نے گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔

محترمہ کوثر اور دو جاننے والوں کو – وحید اور ادریس کے نام سے محمد فاروق کو قتل کرنے کے الزام میں عدالت کے سامنے پیش کیا گیا،ان دونوں کو بھی گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔

ٹریبیون کے مطابق، محترمہ کوثر کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 30 سالہ وحید سے شادی کرنا چاہتی تھی اور راولپنڈی صدر میں دی مال ہوٹل فروخت کرنا چاہتی تھی،تاکہ وہ ملک سے فرار ہو کر برطانیہ میں اکٹھے رہائش اختیار کر لیں۔

مسٹر فاروق اور مسز کوثر – ان کی دوسری بیوی – کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ برطانوی اور پاکستانی پاسپورٹ رکھتے ہیں اور ان کے پاس لیڈز، ویسٹ یارک میں 1.5 ملین پاؤنڈ کا وسیع گھر ہے۔

مقتول تاجر ایک برطانوی پراپرٹی فرم کا ڈائریکٹر ہے اور اس کے دیگر بزنسز بھی ہیں جن میں لیڈز میں ایک ہوٹل اور پاکستان میں صدر، راولپنڈی میں ایک ہوٹل ہے جو اس کے خاندان کی ملکیت ہے

A British mother Yasmeen Kausar is being held in jail in Morgha, Rawalpindi after allegedly ordering her young lover to murder her wealthy husband and dispose of his body in a burning car, so they could start a new life together in England.

Yasmeen Kausar, 65, is suspected of having her husband Mohammad Farooq, also 65, killed by a 30-year-old handyman she had promised to bring back to Britain.

Ms Kausar was arrested by police earlier this month and charged with getting two men to kill Mr Farooq – her husband of more than 20 years.

Police believe the victim, from Headingley, Leeds, was strangled at the family’s Pakistan home in Morgha Rawalpindi.

His body was then put in a car and driven to a rubbish dump around 27 miles away where the vehicle was set alight. His charred boy was found at the dump at Morgah, near Islamabad, on April 1. He is believed to have travelled to Pakistan earlier this year following the death of his younger brother.

His wife, who followed him out to the country, is alleged to have lured him to meet her on March 31 before he was strangled and killed by two men.

Ms Kausar and two acquaintances – named as Waheed and Idrees were dragged before a court accused of killing the hotel owner and held in prison.

According to the Tribune, Ms Kausar is believed to have wanted to marry the 30-year-old Waheed and sell the De Mall Hotel in Rawalpindi Saddar, before fleeing the country to settle down together in Britain.

Mr Farooq and Mrs Kausar – his second wife – are believed to hold British and Pakistani passports and have a sprawling £1.5m home in Leeds, West Yorks.

The businessman is the director of a British property firm and has other interests including a hotel in Leeds and one in Saddar, Rawalpindi in Pakistan which is owned by his family.

Mr Farooq’s luxury home in Leeds
De Mall hotel in Saddar Rawalpindi which Mr Farooq owned

Show More

Related Articles

Back to top button