روات ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،21،اپریل،2022ء)—مورگاہ پولیس کی اہم کاروائی، نجی ہوٹل کے مالک محمد فاروق کو گاڑی سمیت جلا کر قتل کرنے والی مقتول کی اہلیہ سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے جائیداد کے لالچ میں مقتول محمد فاروق کو قتل کیا تھا۔ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
Rawat ( Pothwar.com, April 21, 2022) – In a major operation of Morgah police, arrested three accused including the wife of the victim who had burnt to death Muhammad Farooq, the owner of a private hotel. The accused had killed Muhammad Farooq in greed for the property. Muhammad Farooq was torched in his car.