گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،18 اپریل2022)— تین ماہ قبل قتل ہونے والے اولپین تیراک مصطفی علی کا قاتل گرفتار،مقتول مصطفی علی کا قاتل اسکا سگا چچا نکلا،ملزم خالد محمود نے سگے بھتیجے کو قتل کرکے نعش گھر کے باہر پھینک دی تھی،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ جاتلی میں درج کیا گیا تھا، پولیس نے ملزم کو پیشہ وارانہ تفتیش ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا،ایس پی صدر کی طرف سے ایس ایچ او جاتلی اور پولیس ٹیم کوشاباش، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا،
Gujar Khan (Pothwar.com, April 18, 2022) — The killer of Olympian swimmer Mustafa Ali, who was killed three months ago, has been arrested. Who turns out to be his real uncle and who said he killed him on honor killing. The body was dumped outside the house. The case was registered at Jatli police station on the complaint of the victim’s brother.