DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Those who break the constitution must learn a lesson from this decision, Raja Tanveer Ahmed, Jamaat e Islami

آئن توڑنے والوں کے لیے اس فیصلے سے سبق ھاصل کرنا ہوگا,ماعت اسلامی کے رہنماء راجہ تنویر احمد

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9اپریل2022)
جماعت اسلامی کے رہنماء راجہ تنویر احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عدلیہ کے فیصلے نے نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا آئن توڑنے والوں کے لیے اس فیصلے سے سبق ھاصل کرنا ہوگا پاکستان اسوقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے موروثی سیاست سے تنگ عوام سجھتے تھے کہ وعمران خان تبدیلی لائیں گے مگر وہ مکمل طور پر ناکام ہو گے وہ نہ ملک چلا سکے اور نہ اپنی پارٹی کو متحد رکھ سکے نظریاتی ورکرز نمائندوں کو چھوڑ کر دوسری پارٹیوں سے کرپٹ لوگ انکے ارد گرد جمع ہوئے اور کرپشن کی کہانی فرح خان سے بنی گالہ تک پہنچی جماعت اسلامی اس ملک میں اللہ اور اسکے رسول کا نظام لانے کے لیے جدوجہد کر ر ہی ہے یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کے اس مفاداتی کھیل میں کسی کا ساتھ نہیں دیا جماعت اسلامی مہنگائی ہو تحفظ ناماوس رسالت ہو ہر مشکل وقت میں عوام کے درمیان ہوتی ہے جماعت اسلامی عدلیہ کے فیصلے کو بہترین قرار دیتی ہے ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی حلقہ پی پی سیون و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی pp7راجہ تنویر احمد نے موجودہ ملکی صورت احوال تحریک عدم اعتماد عدلیہ کے فیصلے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر یوتھ ونگ جماعت اسلامی کے راہنما مبشر حسین ستی، بزرگ صحافی اصغر حسین کیانی بھی موجود تھے راجہ تنویر احمد نے کہا کہ ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے کہ74سالوں سے چند خاندانوں نے اس ملک میں حکمرانی کی پی ڈی ایم نے جسکو وزیر اعظم اعظم نامازد کیا اسکے خلاف11اپریل کو فرد جرم عائد ہونا ہے پاکستان کی معشیت تباہ ہو چکی ہے عمران خان کا استعفوں کے بجائے ایک مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہیے اور اسمبلی میں بیٹھ کر مقابلہ کرنا چاہیے اسی سے آئندہ اُنکی پوزیشن بہتر ہو گی خط کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ امریکہ کی مخالفت سمجھ سے بالاتر ہے اس میں اگر کوئی حقیقت ہے تو حقائق سامنے لائے جائیں ہمارا آئن کہتا ہے کہ قرآن و سنت کے بغیرکوئی قانون پاس نہیں ہوگا موجودہ حکمرانوں نے بھی کئی بل ایسے پیش کیے جو آئین کے خلاف تھے سبکو ملکر ملک کے لیے کام کرنا ہوگا۔

Mator, Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 9 April 2022)
Jamaat-e-Islami leader Raja Tanveer Ahmed said in a statement that the decision of the judiciary buried the ideology of necessity. He said that Imran Khan would bring change but he would fail completely. He could neither run the country nor keep his party united. Apart from the ideological workers and representatives, corrupt people from other parties gathered around him. Jamaat-e-Islami is struggling to bring the system of Allah and His Messenger in this country. In difficult times it happens among the people. Jamaat-e-Islami considers the decision of the judiciary to be the best. Talking to the youth wing of Jamaat-e-Islami on this occasion with Mubashir Hussain Satti, senior journalist Asghar Hussain Kayani were also present. Raja Tanveer Ahmed said that it is unfortunate for our country that few families have ruled this country for 74 years. Pakistan’s economy has been ruined. Imran Khan should play the role of a strong opposition instead of resigning and should contest in the assembly. This will improve his position in future. Opposition is beyond comprehension. If there is any truth in it, then the facts should be brought to light. Our constitution says that no law can be passed without Qur’an and Sunnah.

صحافی و کالم نگار ملک عامر محمود کاصاحبزادہ ملک اریز اور بھتیجا شرجیل کا لنگ موڑ میں ایکسیڈنٹ۔شدید زخمی

Journalist and columnist Malik Amir Mahmood’s son Malik Ariz and nephew Sharjeel were injured in an accident at Ling Mor

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9اپریل2022)
تحصیل کہوٹہ کے معروف صحافی و کالم نگار ملک عامر محمود کاصاحبزادہ ملک اریز اور بھتیجا شرجیل کا لنگ موڑ میں ایکسیڈنٹ۔شدید زخمی ہاتھ میں فیکچر بھی آ گیا فی الفور ہسپتال پہنچا دے گے۔تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ کے معروف صحافی و کالم نگار ملک عامر محمود کاصاحبزادہ ملک اریز اور بھتیجا شرجیل موٹر سائیکل پر آر رہے تھے کہ کہوٹہ شہر کے قریب نالہ لنگ میں موڑ کاٹتے ہوئے موٹر سائیکل سلپ ہوجانے کی وجہ سے دونوں نوجوانوں کو شدید چوٹیں آئیجبکہ ہاتھ میں فیکچر بھی آ گیادونوں نوجوانوں کو فی الفور ہسپتال پہنچا دے گے صحافی ملک عامر محمود نے اپنے تمام دوستوں سے صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔

تحریک عدم اعتماد کو مکمل کرنے کے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی کہوٹہ میں جشن

Celebrations in Kahuta as soon as the decision of the no-confidence motion was announced

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9اپریل2022)
سپریم کورٹ کی جانب سے اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینے قومی اسمبلی کی بحالی اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرکے تحریک عدم اعتماد کو مکمل کرنے کے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی کہوٹہ، کلرسیداں میں جشن کا سماں مختلف مقامات پر آتشبازی اور ڈھول تھاپ پرگو نیاز ی گوکے نعرے بازی۔سپریم کورٹ کی جانب سے اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینے کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے رات گے مٹھائی تقسیم کر کے خوشی کا ظہار کیا مسلم لیگ ن،پی پی پی اور دیگر جماعتوں کی سرکردہ شخصیات صدر مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی ڈاکٹر محمد عارف قریشی، نائب صدر حاجی ملک منیر اعوان،سابق چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد،سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین،مسلم لیگ ن کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ،مسلم لیگ ن کلر سیداں سٹی کے صدر حاجی اخلاق حسین، مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ سعید احمد حال مقیم سپین، ن لیگ حلقہ پی پی سیون کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ علی اصغر حال مقیم سپین،مسلم لیگ ن یوتھ تحصیل کہوٹہ کے صدر رفاقت حسین،پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ کے صدر آصف ربانی قریشی،پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں کے صدر محمد اعجاز بٹ، یوتھ ونگ کلر کے صدر شیخ حسن سرائیکی،مسلم لیگی رہنماء تنویر ناز بھٹی، سید مداح حسین شاہ،راجہ طلال خلیل،سردار محمد آصف سمیت دیگر نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے تاریخ ساز عدالتی فیصلے سے آئین کی جیت ہوئی آئین توڑنے والوں کو شکست فاش ہوئی انشاء اللہ آئندہ الیکشن میں عوام ان اپنی ووٹ کی طاقت سے برابر حساب لیں گے۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائیگا،عبد المجید مغل

The decision of the Supreme Court will be written in golden letters in the history of Pakistan, Abdul Majeed Mughal

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9اپریل2022)
عبد المجید مغل سینئر صدر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات و سرپرست اعلی مغل ویلفیئر سوسائیٹی آل پاکستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائیگا،کارکن اور عوام جمہوریت کی کامیابی کا جشن منائیں آئین کی جیت اور سلیکٹڈ کوشکست ہوئی،اعلیٰ عدلیہ نے مثال قائم کی، پاکستان کی جمہوریت اور آئین کا تحفظ ہواان خیالات کا اظہارمعروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد المجید مغل سینئر صدر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات و سرپرست اعلی مغل ویلفیئر سوسائیٹی آل پاکستان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اللہ پاک شکرہے کہ مسلم لیگ ن اور متحدہ اپوزیشن کو کامیابی حاصل ہوئی ہیسپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخی فیصلے سے پاکستان اور آئین بچ گیا جبکہ عدلیہ کے وقار کو چار چاند لگے ہیں انہوں نے کہا کہ ملک کی عوام نے جس طرع کا یہ عرصہ گزراہ ہے یہ ان کو ہی پتہ ہے مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ رمضان میں غریب آدمی فروٹ کے ساتھ روزہ افطار نہیں کر سکتے بے روزگاری کی انتہا ہے عوام کی نظریں میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہباز شریف اور سلم لیگ ن کی قیادت پر لگی ہوئی ہیں انشاء اللہ آنے والی حکومت پاکستان مسلم لیگ ن کی ہو گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button