پیرس ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,زاہد مصطفی اعوان،03،اپریل،2022ء)—پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم آف کلر سیداں نے کہا ہے کہ انشااللہ آج باپ وزیر اعظم پاکستان بیٹا وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوں گے ۔پی ٹی آئی حکومت ٹھاہ ہو چکی ہے ۔میاں نواز شریف اور میاں برادران کی سیاست ہی پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہیں ۔جلد دنیا سے اچھے تعلقات قائم ہوں گے ۔جلد اچھے دن آنے والے ہیں ۔ملک پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا ۔یہ بات انھوں نے فرانس میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا شیخ وسیم اکرم نے کہا ق لیگ اور پی ٹی آئی کی سیاست سمندر برد ہو چکی ہے ۔اب پاکستانی عوام نوسر بازوں کے چنگل میں نہیں آئیں گے ۔میں تمام پاکستانی قوم کو پیشگی مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
Paris ( Pothwar.com, Zahid Mustafa Awan, April 03, 2022) * Pakistan Muslim League-N General Secretary Sheikh Wasim Akram of Kallar Syedan has said that inshallah today the father of the Prime Minister of Pakistan’s son will be elected Chief Minister of Punjab. The PTI government is finished. The politics of Mian Nawaz Sharif and Mian Brothers are the guarantor of Pakistan’s security. Soon good relations will be established with the world. Soon good days are coming. This was stated by Sheikh Wasim Akram while talking to media persons in France. He said that the politics of PML-Q and PTI has been plunged into the sea. Congratulations in advance from me.