Gujar Khan; The Rawalpindi Ring road project starts from Banth in Gujar Khan
گوجر خان؛ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ گوجر خان میں با نٹھ سے شروع ہورہا ہے۔
adminMarch 29, 2022
گوجر خان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،30،مارچ،2022ء)—فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) نے راولپنڈی رنگ روڈ کے منصوبوں پر کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔38.3 کلومیٹر طویل رنگ روڈ چھ لین پر مشتمل ہوگی۔ یہ روات کے قریب با نٹھ جی ٹی روڈ سے شروع ہوکر موٹر وے کے قریب تھلیان پر اختتام پذیر ہوگا۔ رنگ روڈ پر با نٹھ، چک بیلی خان، اڈیالہ روڈ، چکری روڈ، ٹھلیاں میں کل پانچ انٹر چینجز ہوں گے۔اس مقصد کے لیے مجموعی طور پر 8,992 کنال اراضی خریدی گئی ہے اور زمین کے حصول کے لیے 5.90 ارب روپے سے زائد رقم جاری کی گئی ہے۔
Gujar Khan; The Frontier Works Organization (FWO) has formally started work on the Rawalpindi Ring Road projects.
The 38.3 kilometre-long ring road will have six lanes. It will start from Banth GT Road near Rawat and culminate at Thalian near Motorway. The ring road will have a total of five interchanges at Banth, Chak Bailey Khan, Adiala Road, Chakri Road, Thalian.
A total of 8,992 kanals of land has been purchased for this purpose and over Rs5.90 billion have been released for the land acquisition.