کوٹلی ستیاں ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،27،مارچ،2022ء) — صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سجادہ نشین دربارعالیہ بلاوڑہ شریف کوٹلی ستیاں آ ج لندن کے دورے پر روانہ ہو گئے ,روانگی کے وقت اسلام آباد ایئر پورٹ پر بڑی تعداد میں مریدین و عقیدت مندوں نے اپنے پیرومرشد کو تاجدار ختم نبوت کے نعروں کی گونج میں روانہ کیا صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار آ ج یو کے میں عالمی تاجدار ختم نبوت کانفرنس کی صدارت فرمائیں گے واضع رہے کہ یہ یورپ کی متوقع سب سے بڑی عالمی تاجدار ختم نبوت کانفرنس ہوگی روانگی سے قبل صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر ختم نبوت کا نعرہ بلند کرنا اور عاشق مصطفی صلی اللہ و علیہ وسلم کو عام کرن ہمارا مشن ہے انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم کی محبت کے بغیر ایمان مکمل ہی نہیں ہوتا تاجدار ختم نبوت کے نعرے کو عام کرنے کا مقصد در رسول صلی اللہ و علیہ وسلم کی نوکری کرنا ہے ۔
London / Kotli Sattian ( Pothwar.com, March 27, 2022) – Sahibzada Haq Khatib Hussain Ali Badshah Sarkar Sajjada Nasheen Darbar Alia Balawra Sharif, Kotli Sattian left for London today. Before leaving, Sahibzada Haq Khatib Hussain Ali Badshah Sarkar while talking to correspondent Pothwar.com That faith is not complete without love of Holy Prophet (peace be upon him).