روات؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،23،مارچ،2022ء)—تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے نامعلوم نعش ملنے کا معاملہ،سی پی او عمر سعید کی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن غضنفر علی شاہ، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض او رایس پی سی آئی اے طارق محبوب کا جائے وقوعہ او رہسپتال کا دورہ،سینئر افسران نے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا، واقعہ کی فوری اور موثر تحقیقات کے لیے تینوں سینئر افسران کی سربراہی میں الگ الگ ٹیمیں تشکیل،علاقہ سے CCTVفوٹیج حاصل کی گئی ہیں، ہیومن انٹیلی جینس اور ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ایس ایس پی انوسٹی گیشن ,نعش کے فنگر پرنٹس اور ڈی این اے شناخت کے لیے بھجوائے جا رہے ہیں،ایس ایس پی انوسٹی گیشن ,ابتدائی طور پر نعش بظاہر خاتون کی معلوم ہوتی ہے، تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں حتمی رائے دی جا سکتی ہے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن ,واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، اندوہناک واقعہ میں ملوث ملزم/ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن
Rawat ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, March 23, 2022) * The case of finding an unidentified body from Naseerabad police station area, on the direction of CPO Omar Saeed, SSP Investigation Ghazanfar Ali Shah, SS P Operations Wasim Riaz, PCIA Tariq Mehboob visited the scene and hospital, senior officers inspected the scene, formed separate teams headed by the three senior officers for immediate and effective investigation of the incident, from the area CCTV footage has been obtained, Human Intelligence and Technical Resources are being used, SSP Investigation, Fingerprints and DNA of the body are being sent for identification, SSP Investigation, Initially The body is apparently known to be that of a woman, however, final opinion can be given in the light of the post-mortem report, SSP said.