گوجرخان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،12،مارچ،2022ء)—گوجرخان پولیس کی کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے05قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 05ہزار 750روپے،21موٹرسائیکل اور02 اسیل مرغے قبضہ میں لیے گئے,گرفتار ملزمان میں حسنین،حماد،زوہیب،افران اور رضوان شامل ہیں,ایس ایچ او گوجرخان اور ان کی ٹیم نے ملزمان کو گرفتار کیا۔
Gujjar Khan (Pothwar.com, March 12, 2022) – Gujar Khan police operation, 05 gamblers arrested for fighting cockfights, Rs.5750 confiscated, amongst arrested are Hasnain, Hamad, Zohaib, Afran and Rizwan, SHO Gujar Khan and his team arrested the accused.
مہر غلام عباس کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان تعینات کر دیا گیا
Mehr Ghulam Abbas has been posted as Assistant Commissioner Gujar Khan
گوجرخان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،12،مارچ،2022ء)— مہر غلام عباس کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان تعینات کر دیا گیا۔ مہر غلام عباس اس سے پہلی فتح جنگ میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھا چکے ہیں ۔