لندن /مظفرآباد؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،04،مارچ،2022ء)– آزاد کشیمر پولیس کے سینئر آفیسر اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس مظفرآبادراجہ عرفان سلیم برطانیہ کے تین ہفتوں کے نجی دورے پر لندن پہنچ گئے۔ ہیتھرو ائرپورٹ پر ان کے دوستوں اور عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔ آزادکشمیر پولیس اوورسیز کشمیریوں کی جان، مال ،عزت و آبرو کی ضامن ہے، معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر اجتماعی مفادات کے لیے کام کرنا ہو گا، اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس مظفرآباد کا قیام لندن میں اپنےخاندان کے ہمراہ ہو گا اور وہ برطانیہ کے دیگر شہروں کا بھی دورہ کریں گے۔
London / Muzaffarabad ( Pothwar.com, 04, March, 2022) – Azad Kashmir Police Senior Officer Assistant Inspector General of Police Muzaffarabad Raja Irfan Saleem arrived in London on a three-week private visit to the United Kingdom. He was greeted at Heathrow Airport by friends and relatives. Azad Kashmir Police Overseas is the guarantor of life, property, honor and dignity of Kashmiris, all sections of society must work together for the common good, Assistant Inspector General of Police Muzaffarabad will be based in London with his family Will also visit other cities.