میلان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,زاہد مصطفی اعوان،03،مارچ،2022ء)–میلان کے ساحلوں پر پاکستانی رنگوں کی بہار۔ اٹلی کے ساحلوں پر فیشن میلہ سج گیا، سمندر میں کروز پر بنے ریمپ پر ماڈلز نے واک کی اور دیدہ زیب ملبوسات حاضرین کے سامنے پیش کیے گئے۔اٹلی کے شہر میلان میں فیشن ویک زورو شور سے جاری ہے، عالمی فیشن کی دنیا میں پاکستان کوبڑا اعزازحاصل ہوا ہے، پاکستانی فیشن ڈیزائنر سیدہ عامیرہ کے ملبوسات پہنے دنیا کی معروف ماڈلز نے میلان کے ساحل پر کیٹ واک کی۔خوبصورت موسم اور دلکش لوکیشن سے ریڈ کارپٹ پر چلتی ماڈلز نے ماحول کو حسین بنا دیا، شرکاء نے سیدہ عامیرہ کے تیار کردہ سیاہ ملبوسات پر گولڈن اور سنہرے کام کو بے حد سراہا۔سیدہ عامیرہ نے اس سے قبل نیویارک، اسپین، لندن اور سڈنی میں بھی اپنے ملبوسات نمائش کی تھی، سیدہ عامیرہ کے ڈیزائن کردہ ملبوسات مس ورلڈ بھی زیب تن کرچکی ہیں۔اب اٹلی کے بڑے شہر میلان میں بھی پاکستان کے رنگوں کی نمائیش ہوئی۔اور خوب داد وصول کی۔
Milan, Italy ؛ ( Pothwar.com, Zahid Mustafa Awan, March 03, 2022) – Spring of Pakistani colours on the shores of Milan. A fashion fair was organized on the shores of Italy, models walked on the ramp on a cruise in the sea and beautiful clothes were presented to the audience. Fashion Week in Milan, Italy is in full swing. The world-famous models dressed in Pakistani fashion designer Syeda Amera’s clothes catwalked on the shores of Milan. Models walking on the red carpet from the beautiful weather and charming location made the atmosphere beautiful, the participants prepared by Syeda Amera Appreciated the golden and golden work done on the black dress. Syeda Ameera had earlier exhibited her outfits in New York, Spain, London, and Sydney. The colors of Pakistan were also exhibited in the big city of Milan and received a lot of praise.