DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; One person was killed in Robbery resistance incident in area of Rata Amral police station

تھانہ رتہ امرال کے علاقہ رابری مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق

روات؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،22فروری2022ء)—تھانہ رتہ امرال کے علاقہ رابری مزاحمت پر ایک شخص کے جاں بحق ہونے کا معاملہ,سی پی او عمر سعید ملک خود جاۓ وقوعہ پر پہنچے،ایس پی سی آئ اے اور دیگر افسران کوملزم کی فوری شناخت و گرفتاری کی ہدایات دیں, ایس پی سی آئ اے اور ایس ڈی پی او سٹی نے اب تک کی تفتیش پر بریفنگ دی،ابتدائ تحقیقات کے مطابق ایک شخص دودھ کی دکان پر پیدل آیا اور رابری مزاحمت پر فائرنگ کر دی،مقتول کی شناخت غلام عباس کے نام سے ہوئ، نعش کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،موقعہ سے فرانزک شواہد اکٹھے کئے گئے ہیں، جیو فینسنگ بھی کروائی گئ ہے،ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جاۓ گا، ایس پی راول

Rawat ؛ ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 22 February 2022) * In the case of the death of a person on the Robbery resistance in area of ​​Rata Amral police station, CPO Omar Saeed Malik himself arrived at the scene, He ordered officers to immediately identify and arrest the accused. SPCIA and SDPO City briefed on the investigation so far. The deceased has been identified as Ghulam Abbas. The body has been shifted to the hospital. Forensic evidence has been collected from the spot.

Show More

Related Articles

Back to top button