DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com
Spain; Pakistani national killed in a fire at a hotel in Barcelona
بارسلونا کے سیاحتی علاقہ پارالیل کے قریب " نو دے لا رمبلہ " میں ہوٹل کی تیسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ایک نوجوان ارشد ملک جان کی بازی ہار گیا
بارسلونا؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,زاہد مصطفی اعوان سے،15فروری2022ء)—بارسلونا کے سیاحتی علاقہ پارالیل کے قریب ” نو دے لا رمبلہ ” میں ہوٹل کی تیسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دھویں نے ہوٹل کی تیسری اور چوتھی منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائربرگیڈ کے پہنچنے سے پہلے ہی وہاں موجود لوگوں نے زمین پر گدے بچھائے اور لوگوں نے چھلانگیں لگا کر اپنی جانا بچائی۔ فائربرگیڈ اور پولس موقع پر پہنچ گئی۔ فائربرگیڈ نے آگ پر قابو پالیا۔ ابھی تک کی اطلاع کے مطابق ایک نوجوان ارشد ملک جان کی بازی ہار گیا ہے جس کا تعلق موضع پھلروان پاکستان سے بتایا جارہا ہے 9 افراد زخمی ہوئے ہیں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
Spain ( Pothwar.com, from Zahid Mustafa Awan, February 15, 2022) * A fire broke out on the third floor of a hotel in the “Nou de la Rambla” near the tourist resort of Paral in Barcelona. Smoke billowed into the third and fourth floors of the hotel. Before the fire brigade arrived, the occupants laid mattresses on the ground and people jumped to save their lives. Fire brigade and police arrived on the scene. Firefighters contained the blaze. According to the reports so far, a young man Arshad Malik Jan has lost his life and is said to be from Mouza Phalrawan Pakistan. Nine people have been injured and the condition of two is said to be critical.