گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,15فروری2022)—مسہ کسوال کے مقام پر تیزرفتار گاڑی کھائی میں گر گئی ایک شخص جانبحق 4 زخمی جانبحق کی شناخت لالہ موسیٰ کے رہائشی ذولفقار کے نام سے ہوئی ,زخمیوں کی شناخت عاصم ، عمران ، عمیر اور سلطان کے نام سے ہوئی جاں بحق اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال نے منتقل کر دیا
Gujar Khan: ( Pothwar.com, 15 February 2022) * A speeding vehicle fell into a ditch at Missa Kaswal. One person was killed and four others were injured. The deceased was identified as Zulfiqar, a resident of Lala Musa. Rescue 1122 transferred the dead and injured to the hospital.