DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Family robbed near New Baigham village by armed gang

نیوبہگام کے قریب ڈکیتی کی واردات، ڈکیت گھر سے بیس لاکھ سے زائد کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,,08فروری2022)— تھانہ گوجرخان کی حدود میں گزشتہ رات نیوبہگام کے قریب ڈکیتی کی واردات، اہل خانہ کی عدم موجودگی میں ڈکیت گھر سے بیس لاکھ سے زائد کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق عمر مشتاق سکنہ محلہ راجگان نیو بہگام نے پولیس تھانہ گوجرخان کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ گزشتہ رات تقریباً سوا ایک بجے وہ اپنے رشتہ دار کی شادی سے فارغ ہو کر گھر پہنچا تودیکھا کہ دو نامعلوم شخص اس کے گھر کے دروازے سے نکل رہے تھے میرے سامنے آنے پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ریلوے پھاٹک کی جانب فرار ہوگئے گھر کے اندر جا کر دیکھا تو معلوم ہوا کہ وہ گھر سے پندرہ تولہ طلائی زیورات اور ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں

Gujar Khan: (Pothwar.com, February 08, 2022) – A robbery took place near New Bahgham last night within the limits of Gujar Khan police station, in the absence of family According to the details, Omar Mushtaq, a resident of Mohalla Rajgan New Baihgam, in his application to Gujar Khan police station, said that he reached home after finishing his relative’s wedding at around one and a half o’clock last night when he saw two unknown persons at his house. They were coming out of the door. When they came in front of me, they opened fire in the air and fled towards the railway gate.

Show More

Related Articles

Back to top button