DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Councillor Raja Ali Raza of Mamyam Rajgan passed away

کونسلر راجہ علی رضاء آف ممیام راجگان وفات پا گئے نمازے جنازہ میں ہزاروں افراد کی شر کت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،08فروری2022)
کونسلر راجہ علی رضاء آف ممیام راجگان وفات پا گئے نمازے جنازہ میں ہزاروں افراد کی شر کت۔مر حوم موجودہ ایم پی اے پی پی سیون راجہ صغیر احمد کے قریبی ساتھی تھے۔تفصیل کے مطابق یونین کونسل دوبیرن کلاں سابق جنر ل کونسلر راجہ علی رضاء آف ممیام راجگان وفات پا گئے ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں ممیام راجگان میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ ممتاز عالم دین مولانا اقبال قریشی،میں ایم پی اے پی پی سیون راجہ صغیر احمد،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ ندیم احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون،سابق ممبر ضلع کونسل معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین چوہدری حاجی شفقت محمود،معروف سیاسی،سماجی و کاروباری شخصیت راجہ شجاع جنجوعہ آف ممیام راجگان،بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت راجہ جاوید احمد آف سکوٹ سابق امیدوار برائے چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں، سابق وائس چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں ٹھکیدار بشارت محمود،سابق نائب ناظم یوسی نارہ راجہ سجاد حیدر، سابقہ وائس چیئرمین مٹور راجہ توقیر احمد، سابق جنرل کونسلر راجہ عباس پپو، راجہ خضر اقبال،پی ٹی آئی کے راجہ سعید احمد آف گھڑیٹ،راجہ بابو ظفر اقبال، راجہ ثقلین،نوجوان شاعر راجہ واجد حقیر آف دکھالی،نوجوان سیاسی شخصیت کامران کیانی آف بگلہ راجگان،راجہ آصف نتھہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

Mator, Kahuta; ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 08 February 2022)
Councillor Raja Ali Raza of Mamyam Rajgan has passed away. Thousands of people attended the funeral prayers. Funeral prayers were offered in his native village Mamyam Rajgan. Funeral prayers were offered by Mumtaz Alam Din Maulana Iqbal Qureshi. Punjab Assembly Constituency PP-7, Former Member District Council Prominent Political and Social Personality Chairman Chaudhry Haji Shafqat Mahmood, Prominent Political, Social and Business Personality Raja Shuja Janjua of Mamyam Rajgan, Senior Political and Social Personality Raja Javed Ahmed of Skot Former Candidate for Chairman UC Doberan Kalan, Former Vice Chairman UC Doberan Kallan Contractor Basharat Mehmood, Former Deputy Nazim UC Nara Raja Sajjad Haider, Former Vice Chairman Mator Raja Tauqeer Ahmed, Former General Councillor Raja Abbas Pappu, Raja Khizar Iqbal, Raja Saeed Ahmed of PTI, Raja Babu Zafar Iqbal, Raja Saqlain, young poet Raja Waj A large number of political and social personalities including Raja Wahid Haqir of Dakhali, young political personality Kamran Kayani of Bagla Rajgan, Raja Asif Natha, Additional General Secretary Press Club Kahuta Kabir Ahmed Janjua participated.

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی طرف سے صدر مسلم لیگ ن UAE غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں پرتکلف دعوت

Former Federal Minister Dr. Tariq Fazal Chaudhry’s special invitation in honor of PML-N UAE Ghulam Mustafa Mughal

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،08فروری2022)
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی طرف سے صدر مسلم لیگ ن UAE غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام۔ تقریب میں سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سمیت ن لیگ کے دیگر قائدین کی شر کت۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل مسلم لیگ ن کی معروف شخصیت سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری،چیئرمین راجہ امجد حسین کھنہ اور عمران احمد عباسی کی طرف سے صدر مسلم لیگ ن UAE غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال، سابق MNA صدر مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن ملک ابرار، سابق MNA راجہ جاوید اخلاص، سابق MPA سید ضیاء اللہ شاہ، سابق ڈپٹی میئر سید ذیشان نقوی، چیئرمین سید ظہیر شاہ، MPA زیب النساء اعوان۔ وائس چیئرمین یوسی دکھالی عبدالحمید مغل، ثاقب قریشی،ملک فیاض، عمر مغل، راجہ مبین السلام،سردار سعید احمد راولپنڈی سمیت مسلم لیگ ن کے سنیئر عہیدران نے شرکت کی اس موقع پر موجودہ ملکی سیاسی صورتحال،آمدہ بلدیاتی الیکشن اور آورسیز پاکستانی کے مسائل پر گفتگو کی گئی اس موقع پرمیزبان ڈاکٹر طارق فضل نے اپنے مہمانوں پرتکلف کھانوں کے ساتھ تواضع کی تمام معزز مہمانوں نے اپنے میزبان سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کاشکر یہ ادا کیا۔

ایم این اے صداقت علی عباسی نے الیکشن میں جھوٹے وعدے کیے,امیر جماعت اسلامی تحصیل کہوٹہ راجہ تنویر احمد

MNA Sadaqat Ali Abbasi made false promises in election, Ameer of Jamaat-e-Islami Tehsil Kahuta Raja Tanveer Ahmed

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،08فروری2022)
امیر جماعت اسلامی تحصیل کہوٹہ راجہ تنویر احمد نے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل کہوٹہ 1896میں وجود میں آئی کلر سیداں کوٹلی ستیاں کو اسی تحصیل نے جنم دیا تقریبا تین لاکھ کی آبادی اور پونے دو لاکھ وؤٹرہونے کے باوجود اس پرانی اور مشہور تحصیل کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں مسلم لیگ ن نے تیس سال اس علاقے کی نمائندگی کی پھر تبدیلی سرکار آئی ایم این اے صداقت علی عباسی نے الیکشن میں جھوٹے وعدے کیے اسمبلی فلور میں جھوٹ بولا کہ سہالہ پل بن گیا یونورسٹی واٹر سپلائی سٹریٹ لائٹس کے علاوہ صحت اور تعلیم کے حوالے سے بھی یہ لوگ محروم ہیں انتظامیہ نام کی کوئی چیز نہیں نہ پرائس کنٹرول نہ کوالٹی کنٹرول ے کمیکل ملا دودھ دہی فروخت ہو رہا ہے کے آر ایل کروٹ آزاد پتن پروجیکٹ ہیں مگر نوجوان نوکریوں کے لیے دھکے کھا رہے ہیں کیا جماعت اسلامی تماشہ دیکھتی رہے گی؟ تمام جماعتیں کرپشن میں ملوث ہیں اس قوم کو غلامی سے نکالنا ہوگا راجہ تنویر احمد نے کہا کہ قرآن کی دعوت لیکر اُتھو اور دنا میں چھا جاؤ انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ پاکستان جو کملہ کے نام پر قائم ہوا اُس میں اللہ کا نظام نافذ کرنا ہے جماعت اسلامی نے ہر موقع پر عوام کی فلاح کے کام کیے اس ملک کو ایک صاف ستھری قیادت کی ضرورت ہے جو صرف جماعت اسلامی ہی دے سکتی ہے سراج الحق امیر جماعت اسلامی جو سنیٹر بھی رہے وزیر بھی مگر کرپشن کا داغ نہ لگا اُسی پرانے گھر میں ہیں سود ی نظام فحاشی عریانی منشیات فروشی و دیگر جرائم کے خاتمے اور پاکستان صحیح معنوں مین اسلامی فلائی ریاست بنانے کے لیے اللہ کی زمین پر اُسی کا نظام لانا ہوگا۔

تعزیت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،08فروری2022)
ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی کی معروف سماجی شخصیت آغا سید مشتاق حسین نقوی کے بھتیجے کی وفات پرسیاسی وسماجی شخصیات کا اظہار تعزیت۔گذشتہ روز ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی کی معروف سماجی شخصیت آغا سید مشتاق حسین نقوی کا بھتیجا،سید نجم شاہ کا بھائی سید ندیم شاہ وفات پا گئے تھے ان کی وفات پر سابق ناظم یوسی دکھالی راجہ صدیق احمد، حاجی راجہ آزاد، عنائت اللہ ستی چیئرمین زکوۃ کمیٹی،کونسلر راجہ جلیل احمد، کونسلر راجہ فیصل محمود،کبیر احمد جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے فاتحہ خوانی کی ہے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button