گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , ،02فروری2022) کلیام اعوان کے محلہ قاضیاں میں نامعلوم چوروں نے مسجد کے تالے توڑ کر یو پی ایس،بیٹری اور گلے سے پیسے چرالیے وسیم شہزاد سکنہ محلہ قاضیاں،کلیام اعوان نے پولیس کو بتایا کہ میں فجر کی نماز پڑھنے کے لیے جب مسجد گیا توہمارے محلے کی مدنی مسجد کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے پڑتال کرنے پر مسجد کا یو پی ایس،بیٹری اور گلے سے پیسے غاٸب تھے پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Gujar Khan (Pothwar.com, February 02, 2022) Unidentified thieves broke the locks of a masjid in Qazian, Kalyam Awan, and stole money and UPS, battery. Wasim Shehzad resident of Qazian told police when I went to the masjid to offer prayers, the locks of the Madani masjid in our neighbourhood was broken in. Upon inspection, the masjid’s UPS, battery and money were missing.