DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; A 2-year-old boy fell into a water hole and died in village Bains, Jatli

تھانہ جاتلی کے علاقہ بینس میں 2 سالہ کمسن بچہ پانی کے بور میں گر کرہلاک ہو گیا

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,,29جنوری2022ء)— تھانہ جاتلی کے علاقہ بینس میں 2 سالہ کمسن بچہ پانی کے بور میں گر کرہلاک ہو گیا ، ریسکیو اہلکاروں نے انتھک محنت کے بعد لاش نکال لی ، 2 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے پانی کے بور میں گر گیا ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، مشینری کی مدد سے ریسکیو اہلکاروں نے تقریباً 4 گھنٹے کی انتھک محنت کے بعد بچے کی لاش نکال لی ، جاں بحق بچے کی شناخت محمد اریان ولد محمد توصیف کے نام سے ہوئی

Gujar Khan: ( Pothwar.com, January 29, 2022) – A 2-year-old boy fell into a water bore and died in Bains area of Jatli. Rescue personnel pulled out the body after hard work As soon as the report was received, rescue teams rushed to the village, With the help of machinery, the rescue personnel removed the body of the child after about 4 hours of relentless work.

Show More

Related Articles

Back to top button