DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Pirwadhi police arrested criminal gang involved in Street Crime’s

پیرودہائی پولیس کی کارروائی، رابری ،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ڈکیٹ گینگ کا سرغنہ 3 ساتھیوں سمیت گرفتار

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی,28جنوری2022)—) پیرودہائی پولیس نے رابری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ڈکیٹ گینگ کا سرغنہ 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا، مسروقہ رقم 80 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ڈکیٹ گینگ کا سرغنہ 03 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں صفت اللہ، واحد ، محب اور ذاکر شامل ہیں، ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ رقم 80 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن برآمدہوا، ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جا رہاہے، شناخت پریڈ کے بعدمزید برآمد گی کا تحرک کیا جائیگا،ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ نے ایس ایچ او پیرودہائی اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Rawat: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 28 January 2022)  According to the details, the police arrested the ringleader of the robbery gang involved in the robbery and street crime along with 03 accomplices. The arrested suspects include Sifatullah, Wahid, Mohib and Zakir. The stolen money of Rs 80,000 and arms and ammunition used in the incident was recovered. The accused are being shifted to jail for the identification parade.

 

Show More

Related Articles

Back to top button