DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Baroness Warsi says “cultural change” is needed after Nusrat Ghani allegations

بیرونس وارثی کا کہنا ہے کہ نصرت غنی کے الزامات کے بعد ثقافتی تبدیلی کی ضرورت ہے۔

لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ،26جنوری2022ء)—برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے کہا ہے کہ مجھے وزیر کے عہدے سے مسلمان مذہب ہونے کی وجہ سے ہٹایا گیا۔ سابق بیرونس وارثی نے کہا کہ برطانوی مسلمانوں کو یہ معلوم ہونا کہ ’’یہ کچھ ہے جو حکومتی سطح پر ہوسکتا ہے۔‘‘نصرت غنی نے الزام لگا یا کہ ان کے مسلمان ہونے کو ڈاویننگ سٹریٹ میٹنگ میں ایک مسئلے کو طور پر اٹھایا گیا ۔برطانوی حکمراں جماعت کنز ریٹو کی ممبر پارلیمنٹ کو 2020میں ٹرانسپورٹ کا وزیر بنا یا گیا تھا۔نصرت غنی کنزرویٹو پارٹی کے ٹکٹ سے ویلڈن ایسٹ سیکسس سے ایم پی منتخب ہوئی تھیں۔

London; Parliamentarians’ allegations that Conservative MP Nusrat Ghani was dismissed as a minister because of her Muslim faith are “obstructive.

Former Baroness Warsi said that he would “quiver” the thorns of British Muslims to find out that “this is something that can happen at the heart of the government.” Baroness Warsi says “cultural change” is needed

On the weekend, Conservative MP Nusrat Ghani She said with a whip she was told she didn’t identify “Islam was raised as a problem” At a meeting in Downing Street.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button