Kahuta; Former MPA Col. Muhammad Shabbir Awan’s special meeting with Federal Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi
سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کی وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے خصوصی ملاقات عمان میں قتل ہونے کہوٹہ سمبل گاہ کے رہائشی محمد زبیر ستی کے کیس کی مکمل تفصیل سے آگاہ کیا
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جنوری2022) سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کی وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے خصوصی ملاقات عمان میں قتل ہونے کہوٹہ سمبل گاہ کے رہائشی محمد زبیر ستی کے کیس کی مکمل تفصیل سے آگاہ کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کے ذریعے لواحقین کو انصاف دیلانے کایقین دیا۔تفصیل کے مطابق گذشتہ ماہ قبل عمان میں قتل ہونے کہوٹہ سمبل گاہ کے رہائشی محمد زبیر ستی ولد اخمت کے حوالے سے حلقہ پی پی سیون کے حقیقی خادم سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے خصوصی ملاقات کی انہوں نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو محمد زبیر ستی ولد اخمت کی قتل کی تمام تر صورتحال سے آگاہ کیا اور انہوں نے محمد زبیر ستی ولد اخمت قتل کی وہ ویڈیو بھی دی جس میں ان پر حملہ ہوتے ہوئے صاف دیکھا جا سکتا ہے جبکہ میڈیل رپورٹ میں ہارٹ اٹیک لکھا تھا کرنل محمد شبیر اعوان کو رپورٹ ملی اور انہوں نے خود جب رپورٹ کا تفصیل کے ساتھ مطالعہ کیا تو ڈاکٹر نے لکھا تھا کہ اس کو زخم بھی تھا جس پر کرنل محمد شبیر اعوان نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور تمام تفصیلات سے آگاہ جس پر ان کے احکامات کی روشنی میں سٹاف آفسر نے عمان میں موجود پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی ایمبسٹر کو کال کی کہا کہ اس کیس کی اچھی طرع چھان بین کریں اور جنہوں نے اس نوجوان قتل کیا ہے اس کو سزا بھی دیلائی جائے اور لواحقین کو معاوضہ بھی۔ عوامی سماجی حلقوں نے سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی اس شاندار کاوش کو سراہا ہے۔
Mator, Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 26 January 2022) Former MPA Col. Muhammad Shabbir Awan’s special meeting with Federal Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi briefed in full detail about the case of Muhammad Zubair Satti, a resident of Kahuta Symbol Gah, who was killed in Oman. According to the details, former MPA Col. Muhammad Shabbir Awan, a real servant of PP-7 constituency, regarding the murder of Muhammad Zubair Satti son of Akhmat, a resident of Kahuta Sambol Gah, who was killed in Oman last month. Candidate for Provincial Assembly Punjab Constituency PP-7 had a special meeting with Federal Minister for Foreign Affairs Shah Mehmood Qureshi. He also gave the video of Akhmat’s murder in which he can be clearly seen being attacked while the medical report had written heart attack. Col. Muhammad Shabbir Awan got the report and when he himself read the report in detail then the doctor wrote He also had a wound on which Colonel Muhammad Shabbir Awan called Federal Foreign Minister Shah He met Mahmood Qureshi in his office and was aware of all the details. In the light of his orders, the staff officer called the Pakistani ambassador at the Pakistani embassy in Oman and asked him to investigate the case properly, the family should be compensated.
متاثرین ہائیڈر پاور پراجیکٹ کا سہولیات نہ ملنے پر ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کے خلاف بھر پور مظاہر ہ
Protests against district and tehsil administration over non-availability of facilities for affected hydropower projects
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جنوری2022) متاثرین ہائیڈر پاور پراجیکٹ کا سہولیات نہ ملنے پر ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کے خلاف بھر پور مظاہر ہ۔مظاہرے میں اہلیان علاقہ کی بھر پور شر کت۔ہماری زمینیں ائکوائرکرتے وقت جو وعدئے ہم سے کیے گے تھے ان میں سے کوئی بھی پورا نہیں ہوا اگر فی الفور ہمارے مطالبات پورے نے کیے گے تو ہم کام رکوا کر روڈ بلاک کر کے احتجاج کریں گے تفصیل کے مطابق گذشتہ روز کہوٹہ آزاد پتن کے مقامی افراد کا بابو غلام جیلانی ستی اورٹھیکیدار حاجی یاسین ستی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ہائیڈر پاور پراجیکٹ سے مقامی افراد کو سہولیات نہ دی گئیں گاؤں جانے والا راستہ، صحت،تعلیم، سڑک سمیت دیگر سہولیات نہ ہیں جس کی وجہ سے دشواری کا سامنا ہے احتجاجی مظاہرہ میں مقامی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں ٹھیکیدار حاجی یاسین ستی، بابو غلام ادریس،سابق کونسلر شوکت ستی،ماسٹر علی احمد، فاروق ستی، غلام مرتضیٰ ستی، ماسٹر آزاد، افتخار احمد، مظہر حسین، گل عباس، گلفراز و دیگر موجود تھے اس موقع پر انھوں نے کہا کہ اے سی کہوٹہ اور ڈی سی راولپنڈی ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے تمام ملحقہ علاقوں کو جانے والے سڑک کو فل فور تعمیر کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کریں گے اور کام بھی بند کروائیں گے۔
حلقہ پی پی سیون کے مسائل صرف کرنل محمد شبیر اعوان کی حل کر سکتے ہیں۔عدیل افضل
Only Col. Muhammad Shabbir Awan can solve the problems of PP-7 constituency. Adeel Afzal
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جنوری2022) نوجوان سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت عدیل افضل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حلقہ پی پی سیون کے مسائل صرف کرنل محمد شبیر اعوان کی حل کر سکتے ہیں۔عوام کے حقیقی خادم کرنل محمد شبیر اعوان اپنے علاقے اور عوام کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں انشاء اللہ آنے والے الیکشن میں وہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر یں گے سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدواربرائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون ایک پڑھے لکھے نیک انسان ہیں جو اپنے علاقے اور عوام علاقہ سے بے حد پیار کرتے ہیں ان کی سیاسی زندگی حلقے کی عوام کے سامنے کھلی کتاب کی طرع سابقہ دور کے کام آج بھی اپنی موجودہیں کرنل محمد شبیر اعوان نے فرض شناسی، ایمانداری سے حلقے کی عوام کی خدمت کی جن کو آج بھی حلقے کی عوام اچھے الفاظ میں یاد کر تی ہے ان خیالات کا اظہار تحصیل کہوٹہ کی نوجوان سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت عدیل افضل نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ کرنل محمد شبیر اعوان حلقے کی عوام کے لیے اپنے دل میں درد رکھتے ہیں انہوں نے سابقہ دور میں 90کروڑ کے کام کرائے ہیں جو کہ اس دور میں بہت بڑی گرانٹ تھی انہوں نے کہا کہ کرنل محمد شبیر اعوان نے اپنے دور میں جو تر قیاتی کام کرائے ہیں ان میں سے بیشتر گلیاں آج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہیں ایمانداری، دیانتداری کی خدمت کرنل محمد شبیر اعوان کی پہنچان ہے انشاء اللہ حلقہ پی پی سیون کا آئندہ ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان ہونگے۔
تعزیت
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جنوری2022) سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا چیئرمین سجاد ستی کے کزن مسعود ستی کی وفات پر اظہار تعزیت۔مسلم لیگ ن یوسی کھڈیوٹ کے صدر سابق چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی المعروف مناء کے کزن مسعود ستی گذشتہ دنوں وفات پا گے تھے گذشتہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے سر گرم رہنما راشد مبارک عباسی نے ڈبراں کے مقام پران کی رہائش گاہ جا کر ان سے دلی تعزیت کی اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔