DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; A Woman tragically hit and killed by a train near train station

گوجرخان ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین حادثے میں ایک خاتون جانبحق

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,,26جنوری2022ء)— گوجرخان ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین حادثے میں ایک خاتون جانبحق۔
محلہ شاہین آباد نزد ریلوے سٹیشن 65سالہ شاہو بی بی نامی خاتون ریلوے لائن کراس کرتے ہوئ ٹرین کی زد میں آ کر خانبحق ہو گئیں اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور نعش کو سول ہسپتال پہنچا دیا۔

Gujar Khan: ( Pothwar.com, January 26, 2022) – A woman was killed in a train accident near Gujar Khan railway station.
A 65-year-old woman named Shahu Bibi was killed when she was hit by a train while crossing the railway line near Shaheenabad railway station. The police and rescue team rushed to the spot and rushed the body to Civil Hospital.

 جنڈی پھاٹک کے قریب واقع بسم اللہ کیش اینڈ کیری میں ڈکیتی کی واردات

Armed robbery committed at Bismaillah cash and carry on Jandi road

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,,26جنوری2022ء)— پولیس تھانہ گوجرخان کی حدود میں جنڈی روڈ نزد جنڈی پھاٹک کے قریب واقع بسم اللہ کیش اینڈ کیری میں ڈکیتی کی واردات, چار مسلح افراد نماز مغرب کے بعد اسلحہ کی نوک پر 150000 سے زائد رقم لے کر فرار ۔کیش اینڈ کیری مالک کی درخواست پر تھانہ گوجرخان پولیس نے مقدمہ درج کر لیا .

راجہ عمر حیات کی حاجی زرین بھٹی صاحب کے ساتھ ملاقات۔

Meeting of Raja Umar Hayat with Haji Zarin Bhatti.

بیول,گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, افتخار وارثی ,26جنوری2022ء)— برطانیہ چشم سے تعلق رکھنے والے کونسلر راجہ عمر حیات کی پاکستان میں موجود برطانوی بزنس مین حاجی زرین بھٹی کے ساتھ ان کی رہائش گاہ المعین منزل واقع ٹیالہ دوبیرن میں ملاقات کی اور ان کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر محمد شیراز وارثی بھی موجود تھے۔ حاجی محمد زرین بھٹی نے راجہ عمر کا المعین منزل آنے پر شکریہ ادا کیا۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button