DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; High Commission of Pakistan in UK warns about fake visa website

برطانیہ میں ہائی کمیشن پاکستان کا جعلی ویزا ویب سائٹ کے حوالے سے انتباہ

لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ،22جنوری2022ء)—پاکستان ہائی کمیشن لندن کے علم میں آیا ہے کہ http://pakistanvisaonline.org کے نام کے ساتھ ایک غیر قانونی پاکستانی ویزا درخواست کی ویب سائٹ کام کر رہی ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ذاتی ڈیٹا کے کسی بھی ممکنہ غلط استعمال یا مالی نقصان سے بچنے کیلئے، وہ صرف پاکستان کی سرکاری ویزا ویب سائٹ: https://visa.nadra.gov.pk/e-visa/ کااستعمال کریں۔ ہائی کمیشن اس سلسلے میں مناسب کارروائی کے لیے متعلقہ حکام سے پہلے ہی رابطہ کر چکا ہے۔

London; High Commission has confirmed that an unauthorized Pakistani visa application website with the domain name http://pakistanvisaonline.org is operational.

In order to avoid any potential misuse of personal data or financial loss, Overseas Pakistanis are advised to use only the official visa website of Pakistan: https://visa.nadra.gov.pk/e-visa/.

The High Commission has already approached the concerned authorities for appropriate action in this regard.

Show More

Related Articles

Back to top button