ہانگ کانگ :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،21جنوری2022)—ہانگ کانگ نے کورونا وائرس کے باعث 2ہفتے کے لیے بازار بند کردیے گئے،جب کہ کئی پروازیں بھی منسوخ ہوگئی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہانگ کانگ کے حکام نے ایک ماہ کے لیے 150 ممالک کے فضائی آمدو رفت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام اومیکرون قسم کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ادھر چین میں بھی کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے کیسوں میں تیزی کا رجحان جاری ہے۔ حکام نے شنگھائی میں 5کیس رپورٹ ہونے کے بعد سیاحتی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے۔
Hong Kong: ( Pothwar.com, January 21, 2022) * Hong Kong has closed markets for 2 weeks due to corona virus, while many flights have been cancelled. According to news agencies, Hong Kong authorities have decided to suspend air traffic to 150 countries for one month. This measure has been taken to control the spread of the Omecron type. In China, meanwhile, cases of the omicron variant of the corona virus continue to rise. Authorities have banned tourist activities in Shanghai after five cases were reported.