UAE; Abdul Majeed Mughal, a resident of Bhura Hayal area of Kahuta, a well known Dubai businessman, was honored for his outstanding performance.
کہوٹہ کے لیے بڑااعزازدبئی کے معروف بزنس مین کہوٹہ کے علاقہ بھورہ حیال کے رہائشی عبد المجید مغل کوبہترین کارکردگی پر شیلڈ۔
Kabir Ahmed JanjuaJanuary 13, 2022
دبئی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمدجنجوعہ،14جنوری2022_کہوٹہ کے لیے بڑااعزازدبئی کے معرو بزنس مین کہوٹہ کے علاقہ بھورہ حیال کے رہائشی عبد المجی مغل کوبہترین کارکردگی پر شیلڈ۔معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد المجید مغل کودبئی میں ایک بہت بڑھی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کو بیسٹ سروس دینے پر شیلڈدی گئی۔اللہ پاک نے دیار غیر میں جو عزت سے نوازہ ہے یہ سب اللہ پاک کا فضل اور اپنے حلقے کی عوام کی دعاہیں ہیں تفصیل کے مطابق گذشتہ روزقبل معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد المجید مغل امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے ستاون جو دبئی کے معروف بزنس مین اور تحصیل کہوٹہ کے علاقہ بھورہ حیال کے رہائشی ہیں ان کو ایک بہت بڑھئی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کو بہترین سروس فراہم کر نے پر ڈپٹی کونسلر جنرل گیان چند،ابو عبداللہ،مسٹر ابراھیم، ڈاکٹر محمد یعقوب،شوکت بٹ نے شیلڈ دی اور مبارکباد پیش کی اس موقع پر عبد المجید مغل امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے ستاون نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ پاک نے اپنے ملک سے دور جو عزت سے نوازہ ہے یہ سب اللہ پاک کا فضل اور اپنے حلقے کی عوام کی دعاہیں ہیں انہوں نے کہا کہ ہم یہاں پاکستانی کمیونٹی ایسے کام کر تے ہیں جس سے ہمارے پیارے ملک کا نام روشن ہو۔
UAE / Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 14 January 2022) Abdul Majeed Mughal, a resident of Bhura Hayal area of Kahuta, was awarded Shield for Outstanding Performance in Dubai.
Residents of Bhura Hayal area of Kahuta was given shields by Deputy Consul General Gyan Chand, Abu Abdullah, Mr. Ibrahim, Dr. Muhammad Yaqoob and Shaukat Butt for providing excellent service to the Pakistani community in a carpentry ceremony.
On the occasion, Abdul Majeed Mughal said in his address that all the honors bestowed by Allah away from his country are the blessings of Allah and the prayers of the people of his constituency. Here the Pakistani community does things that make our beloved country proud.