DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; School and college building established by contributions of Agha Syed Mushtaq Hussain Naqvi in Dera Mushtaq Shah city

ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی میں طیبہ مشتاق سکول و کالج کی خوبصورت بلڈنگ تیار, آغا سید مشتاق حسین نقوی نے یہ خوبصورت بلڈنگ تیار کرائی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمدجنجوعہ،14جنوری2022)
ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی میں طیبہ مشتاق سکول و کالج کی خوبصورت بلڈنگ تیار علاقے کی معروف سماجی شخصیت آغا سید مشتاق حسین نقوی نے یہ خوبصورت بلڈنگ تیار کرائی انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا یہ بلڈنگ بنانے کا مقصد یہ ہے علاقے کے معززین آہیں اور ایک مخلص کمیٹی بناہیں اور اس سکول، کالج کوچلاہیں تاکہ ہمارے ارد گرد کے علاقوں لونہ، پیکاں، ساعی، کوٹ، کلانہ،ٹیری،دکھالی، لونہ سیداں، چنام اور دیگر علاقوں کی بچیاں جو کہوٹہ اور کلر سیداں جا کر تعلیم حاصل کرتی وہ اتنے دور جانے کے بجائے یہاں پر ہی تعلیم حاصل کر یں اور جو غریب بچیاں کہوٹہ اور کلر سیداں میں نہیں جا سکتی وہ یہاں پر ہی اپنے علاقے میں تعلیم حاصل کر سکیں عوامی سماجی حلقوں نے معروف سماجی شخصیت آغا سید مشتاق حسین نقوی کو خراج تحسین پیش کی ہے۔

Mator, Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 14 January 2022)
The beautiful building of Tayyaba Mushtaq School and College in Dera Mushtaq Shah City is ready. Agha Syed Mushtaq Hussain Naqvi, a well-known social figure of the area, prepared this beautiful building. Let’s form a sincere committee and run this school, college so that the girls from our surrounding areas like Loona, Paikan, Saee, Kot, Kalana, Tairi, Dikhali, Loona Syedan, Chanam, and other areas who go to Kahuta and Kallar Syedan. Instead of going so far, they should get education here and the poor girls who cannot go to Kahuta and Kallar Syedan ​​should be able to get an education here in their area. Tribute has been paid to Agha Syed Mushtaq Hussain Naqvi.

ضلع ”مری“ میں تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کلرسیداں کو شامل کیا گیا تو بھرپور احتجاج ہوگا

If Tehsil Kahuta and Tehsil Kalrasidan are included in Murree District, there will be full scale protest

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمدجنجوعہ،14جنوری2022)
سابق ممبر ضلع کونسل چیئرمین راجہ فیاض احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ نیاء کوہسار ٹور ازم ضلع ”مری“ میں تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کلرسیداں کو شامل کیا گیا تو بھرپور احتجاج ہوگا نئے ضلع ”مری“ میں تحصیل کہوٹہ اور کلر سیداں کو زبردستی شامل کیا گیا تو اس پر عوامی رد عمل شدید ہو گا نہ صرف ز بردست احتجاج ہو گا۔ بلکے بھر پور جواب دیا جائے گا۔ تحصیل کہوٹہ اور کلرسیداں کے عوام ضلع راولپنڈی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ ”مری“ کو ضلع بنانے کے اعلان نے کہوٹہ و گردونواح کے علاقوں کے عوام میں ہلچل مچا دی اگر کہوٹہ کو مری ضلع کے ساتھ منسلک کیا گیا تو عوام شدید احتجاج کریں گے۔ کہوٹہ اور کلر سیداں کے عوام کو ضلع راولپنڈی سوٹ کرتا ہے مری ساتھ شامل کرنے پر ان علاقوں کے عوام کو شدید مشکلات درپیش ہونگی۔ مری میں ہونے والے سانحہ میں مقامی انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی شامل ہے جسکی وجہ سے درجنوں افراد اور کئی خاندان جان کی بازی ہار گے۔ ان خیالات کا اظہاربق ممبر ضلع کونسل چیئرمین راجہ فیاض احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ نے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ضلع کی تجاویز دیتے وقت کہوٹہ،کلر سیداں کے عوام کے مفادات کو مد نظر رکھا جائے اگر ضلع کوہسار کا ہیڈ کواٹر کہوٹہ میں نہ رکھا گیا تو پھر ہمیں ضلع راولپنڈی کے ساتھ ہی رہنے دیا جائے۔

حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ آہندہ کے لیے ایسی حکمت عملی بناہی جاے تاکہ اس طرع کے واقعات روہنما ناں سکیں, قاری عثمان عثمانی

Murree incident should not take place in future, Qari Usman Usmani

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمدجنجوعہ،14جنوری2022)
ممتاز عالم دین ممبر امن کمیٹی ضلع راولپنڈی قاری عثمان عثمانی خطیب جامع مکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سانحہ مری سے دل خون کے آنسو رو رہا ہے کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار افرادکی کسی نے مدد نہیں کی معصوم بچوں پر کسی کو ترس بھی نہیں آیامری انتظامیہ کو چاہیے کہ مری میں داخل ہونے والوں کے آئی ڈی کارڈ چیک کریں جو لوگ مری کے رہائشی نہ ہوں باہر سے آئے ہوں تو ایسے سیاحیوں کے جانے دیں مگر گنجائش سے زاہد گاڑیوں کونہ آنے دیں کیونکہ سانحہ مری گنجائش سے زیادہ گاڑیاں آنے سے ہی حادثہ پیش آیا انہوں نے کہا کہ ہم سانحہ مری میں فوت ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں مگراس حادثے کی آڑ میں اہلیان مری کے خلاف باتیں نہ کی جاہیں کیونکہ ہم سب مسلمان بھائی ہیں ہو سکتا ہے بے شک کسی سے غلطی ہو گی ہو گئی مگر اس غلطی کے بعد ہمیں ان کے خلاف باتیں کر کے اپنے آپ کو گنہگارنہ کریں کیونکہ مری کے مقامی رہائشیوں کے بارے میں بیشتر سیاحوں کی ویڈیو وائرل ہیں جنہوں نے کہا کہ وہاں کے رہائشیوں نے ہمارے ساتھ بہت اچھا برتاوکیا ہے بلکہ انہوں نے اپنے گھر ہمارے لیے خالی کیے اور ہمیں کھانا بھی پیش کیا انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ہوٹل والا سیاحوں سے رقم زیادہ وصول کرتا ہے تو اس میں اہلیان مری کا کوئی قصور نہیں بلکہ یہ انتظامیہ کو چاہے کہ وہ ان ہوٹل مالکان کے کھانے پینے کے ریٹ مقرر کریں اور رہائش گاہ والے ہوٹلوں کے بھی ریٹ مقرراور وہ ریٹ اوپن آویزاں کیا جاہیں تاکہ وہاں آنے والے سیاح خود پڑھ بھی لیں انہوں نے مزید کہا کہ مری میں غم ناک واقع پیش ہونے پر ہر آنکھ آشکبار ہے جانی نقصان پر سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں برف باری کے دوران جہاں عوام کو احتیاط کرنی چاہے وہاں انتظامیہ اور حکومت پر بھی یہ زمہ داری عاہد ہوتی ہے کہ وہ سیاحیوں کی سہولیات اور ٹریفک کے رش کو کنٹرول کرے انہوں نے وفات پانے والوں کے دعاے مغفرت اور پسماندگان کے اظہار ہمدری کی انہوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ آہندہ کے لیے ایسی حکمت عملی بناہی جاے تاکہ اس طرع کے واقعات روہنما ناں سکیں۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button