گوجرخان :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی23دسمبر2021)—سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کا گوجرخان کچہری اور بخشی خانہ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات چیک کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو موثر حکمت عملی کے تحت مستعد ڈیوٹی کی انجام دہی کے حوالے سے ہدایات دیں۔
Gujar Khan: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi 23 December 2021) * CPO Rawalpindi Sajid Kiani visited Gujar Khan Court and Bakhshi Khana, reviewed the security arrangements checked, and handed over to the concerned officers to perform a diligent duty under the effective strategy.
سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی کے احکامات کے مطابق پکار 15 پربوگس کال کرنے والے02 ملزمان گرفتار
02 accused were arrested for making 15 bogus calls
گوجرخان :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی23دسمبر2021)—سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی کے احکامات کے مطابق پکار 15 پربوگس کال کرنے والے02 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج، اسد منظور اورظفر نے پکار 15پر وقتاً فوقتاًکال کی کہ ہم پر فائرنگ ہورہی ہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گوجرخان پولیس فوری موقعہ پر پہنچی،تحقیقات کرنے فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہ آیا پکار15پر بوگس کال کرنے والے 02ملزمان کے خلاف کاروائی انچارج چوکی قاضیاں اور ٹیم نے کی، پکار 15 عوام کے لیےایمرجنسی کی صورت میں ایک سہولت ہے،ایس ڈی پی اوگوجرخان سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی کی گوجرخان پولیس کوشاباش ,سرکاری ذرائع کو اپنی ذاتی مفاد اور غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی