DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Encounter between the police and armed men in Miana Sattal area of Jatli, Sub-Inspector Uzair Akbar injured in the firing

جاتلی کے علاقہ میانہ ستال میں پولیس اور ملزمان کے مابین پولیس مقابلہ ,مقابلہ کے دوران مرکزی ملزم فہد نعیم گرفتار،جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر عزیر اکبر زخمی

جاتلی,گوجرخان :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی22دسمبر2021)—جاتلی کے علاقہ میانہ ستال میں پولیس اور ملزمان کے مابین پولیس مقابلہ ,مقابلہ کے دوران مرکزی ملزم فہد نعیم گرفتار،جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر عزیر اکبر زخمی،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی پی اوگوجرخان اورایس ایچ او جاتلی پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پرپہنچ گئے،ملزم کے دیگر ساتھی کی تلاش وگرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ,زخمی ہونے والے سب انسپکٹر علاج کومعالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کیاگیا، کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،سی پی اوراولپنڈی ,قانون کی عملدداری اوربالا دستی کو ہرصورت یقینی بنایاجائے گا، سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی ,شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے،فرض کی راہ میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا،سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی

Jatli, Gujar Khan: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi 22 December 2021) * Police encounter between accused and police in Miana Sattal area of ​​Jatli, main accused Fahad Naeem arrested.

During the encounter Upon receiving the information, SDPO Gujar Khan and SHO Jatli along with police personnel reached the place of the incident. A search operation is underway in the area to find and arrest the other accomplice of Fahad Naeem.

Show More

Related Articles

Back to top button