مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15دسمبر2021) مرزا محمد مسعود وائس چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خورد نے اپنے بیان میں کہا کہ اپنی یونین کونسل میں لاکھوں روپے کے کام کرائے ہیں خدمت کا یہ سلسلہ انشاء اللہ جاری رہے گابلدیاتی الیکشن جب بھی ہوئے اس میں بھر پور حصہ لوں گا ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت مرزا محمد مسعود وائس چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خورد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ یونین کونسل دوبیرن خورد کے اکثریتی گاؤں میں سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی وساطت سے جہاں ترقیاتی کام کرائے ہیں وہاں پر ہی اپنی یوسی کے چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی کے ہمراہ سوئی گیس بھی لگوائی ہے جبکہ موجودہ زور میں بھی فنڈز لگائے ہیں اور اپنی یوسی کے فنڈز سے بھی ترقیاتی کام کرائے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت میری زندگی کا خاصہ ہے انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت کا یہ سلسلہ انشاء اللہ جاری رہے گابلدیاتی الیکشن جب بھی ہوئے اس میں بھر پور حصہ لوں گااس موقع پر ان کا صاحبزادہ مرزا فرحان مسعود بھی موجود تھے۔
Mator, Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 15 December 2021) I will take full part in local body elections whenever they happen, says Mirza Muhammad Masood Vice Chairman Union Council Doberan Khurd. Mirza Muhammad Masood Vice Chairman Union Council Doberan Khurd in his statement said that he has done work worth many lakhs of rupees in his union council. Political and social figure Mirza Muhammad Masood Vice Chairman Union Council Doberan Khurd said in his statement Along with Raja Zafar Bagharvi, Sui Gas has also been installed while funds have also been invested in the current situation and development work has also been done with his UC funds. He said that selfless service to the people is the hallmark of my life. His son Mirza Farhan Masood was also present on the occasion.
توکل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول دڑیوہا کے طلبہ کو 30 یونیفارم تقسیم
Tawakal Welfare Organization Distributes 30 Uniforms To Students Of Government Girls Primary School Darioha
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15دسمبر2021) توکل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول دڑیوہا کے طلبہ کو 30 یونیفارم تقسیم۔تفصیلات کے مطابق توکل ویلفیئر آرگنائزیشن کہوٹہ کی جانب سے غریب اور نادار طلبہ و طلبات کو یونیفارم کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری مختلف سکولوں کی طرح گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول دڑیوہا میں 30 مستحق بچوں کو یونیفارم تقسیم کیا گیا اس موقع پر توکل ویلفیئر آرگنائزیشن کہوٹہ کی ٹیم نے کہا ہمارا مشن کہوٹہ میں صحت تعلیم اور غریب مستحق لوگوں کا سہارا بننا ہے تمام احباب اس آرگنائزیشن کا حصہ بنیں اور ملکر علاقہ سے غربت کا خاتمہ غریب نادار بچوں کو تعلیم اور صحت کی سہولیات مہیا کرنے کے کیے تعاون کریں۔
امجد مجید ڈاکخانہ کہوٹہ والے گذشتہ دنوں وفات پا گے
Amjad Majeed of Kahuta Post Office has passed away
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15دسمبر2021) پٹواری عامر حسین کے بھائی کی وفات پر پٹواری راجہ محمد فیصل کا فاتحہ خوانی۔تفصیل کے مطابق محکمہ مال کہوٹہ کے پٹواری عامر محمود کے بڑھے بھائی امجد مجید ڈاکخانہ کہوٹہ والے گذشتہ دنوں وفات پا گے تھے گذشتہ روز معروف سماجی شخصیت پٹواری راجہ محمد فیصل، معروف سیاسی و سماجی شخصیت سیدنذابت حسین شاہ، کہوٹہ کی سیاسی وسماجی شخصیت مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر مناء، راجہ زبیر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔